جیسا کہ میں نے کہا کہ اب ایسے فورمز مزید اوپر نہیں جا سکتے، جہاں تک اپنا فورم دوبارہ بنانے کی بات ہے تو تمام دوست الگ الگ جگہوں پر جا چکے ہیں، خود میرے پاس تو بالکل بھی وقت نہیں ہوتا کہ کوئی ایکسٹرا پنگا لیا جا سکے، خصوصاً اس وقت جب آپ کو پتا ہو کہ کامیابی نہیں ہو گی۔موٹی ویشن کا بہر طور شکریہ۔