مائکرو سوفٹ کے آگمینٹڈ ری ایلٹی پلیٹ فارم ہولو لینز کے ڈویلپمنٹ ایڈیشن کے پری آرڈر شروع ہو گئے ہیں۔امریکہ اور کینیڈا میں ڈیوائسز کی ترسیل 30 مارچ سے شروع ہو گی۔جبکہ اس ایڈیشن کی قیمت 3000 ڈالر رکھی گئی ہے۔ ہولو لینز ، ایک ونڈوز 10 ڈیوائس ہے، جس کو چلانے کے لیے کسی کمپیوٹر یا موبائل کی ضرورت...
چلو جی آپ کس دن کام آئیں گے رابطہ کروا دیں
اگر آپ پاکستان میں ہوتے ہیں تو باہر جا کر کسی بھی دیوار کو دیکھ لیں، بابوں کے اشتہارات نظر آ جائیں گے۔ جہاں میں ہوتا ہوں، وہاں سے آپ کو صرف چینی بابے ملیں گے۔
:)