نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    تعارف سلام

    خوش آمدید۔
  2. عدنان عمر

    تعارف تعریف ہی تعریف

    کاپی پیسٹ سے بھی توبہ۔
  3. عدنان عمر

    تعارف تعریف ہی تعریف

    اوہ سوری جی۔ آئندہ یہ غلطی نہیں ہو گی۔
  4. عدنان عمر

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    خوش آمدید گلزار صاحب
  5. عدنان عمر

    تعارف تعریف ہی تعریف

    خوش آمدید عبّاد اللہ
  6. عدنان عمر

    تعارف میرا تعارف

    آپ کا بھی شکریہ بھیا۔
  7. عدنان عمر

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوب۔ شکریہ پیارے بھائی۔
  8. عدنان عمر

    تعارف میرا تعارف

    انشاءاللہ۔ بہت شکریہ علی احمد صاحب۔
  9. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    اردو زبان کی ابتداء اور ارتقائی مراحل تاریخ سے ہمیں پتہ چلتا ھے کہ قبل مسیح کے زمانےمیں ھندوستان میں مختلف قومیں آکر آباد ہوتی رہیں ہیں،جن میں سے ایک وسط ایشیا کی آریا قوم بھی تھیجس نے شمالی ھند کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس زمانے میں ھندوستان میں مختلف زبانیں بولی جاتی تھیں جن میں...
  10. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    معاف کیجیے گا، میں آپ کی بات پہلے سمجھ نہیں سکا تھا، لیکن آپ کی جامع تحریر سے بات واضح ہوگئی۔ رسوم الخط اور زبان کی پیچیدگیوں کی وجہ سے بعض حلقوں نے متبادل حروف تہجی، سادہ زبان بلکہ مصنوعی زبان یا یونیورسل لینگویج (مثلاً اسپرانتو) کو فروغ دینے کی بہت کوشش کی، لیکن رسوم الخط اور زبان، تہذیبی ورثے...
  11. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    جزاک اللہ وصی اللہ صاحب! آپ نے میرے علم میں اضافہ فرمایا۔ کیا ان کتب کے ربط مل سکتے ہیں؟
  12. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    زیر، زبر، پیش کا شمار مختصر مصوتوں میں ہوتا ہے۔ عربی رسم الخط میں لکھی جانے والی زبانوں میں تو نہیں البتہ لاطینی رسم الخط میں لکھی جانے والی زبانوں میں مختصر مصوتوں کے لیے اعراب کے بجائے حروف استعمال ہوتے ہیں۔ اردو میں اعراب کو حروف تہجی شامل کرنے کے حوالے سے میری کوئی حتمی رائے نہیں ہے۔ یہ...
  13. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    لیکن اُردو میں تو ایسا نہیں بلکہ عربی سے مستعار حروف کی وجہ سے بعض صوتیوں (فونیمز) کے لیے ایک سے زیادہ حروف بھی مختص ہیں مثلاً (عربی کے برعکس) ’ت‘ اور ’ط‘ اُردو میں ہم آواز ہیں۔ اسی طرح ’’ث،س، ص‘‘ اور ’’ض،ذ،ز،ظ‘‘ بھی اُردو میں ہم آواز حروف ہیں۔ غالباً عربی اور فارسی میں بھی ہر صوتیے (فونیم) کے...
  14. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    مجھے تو شاوین ایلفابیٹ میں بھی ہر آواز کے لیے ایک منفرد علامت یعنی حرف نظر آرہا ہے۔ اگر غلط ہوں تو براہِ مہربانی تصحیح فرما دیجیے۔
  15. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    ہر حرفِ تہجی ایک منفرد آواز کی علامت ہوتا ہے۔ بھاری حروف کو بھی اسی لیےحروفِ تہجی کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے کیوں کہ یہ منفرد آواز کے حامل ہوتے ہیں۔ مثلاً ’بھ‘ کو لیجیے۔ عموماً ’بھ‘ کو ’ب+ہ=بھ‘ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر اسے درست مان لیا جائے تو ’بہار‘ اور ’بھار‘ کا تلفظ تو ایک ہی ہونا چاہیے، جبکہ...
  16. عدنان عمر

    تعارف بندہ ناچیز کا تعارف

    خوش آمدید تبسم رسول صاحب۔
  17. عدنان عمر

    فاصلے (جوگندر پال)

    بجا فرمایا۔
  18. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    جی بالکل ایسا ہی ہے لیکن اس کتاب میں جتنا کچھ بھی موجود ہے، وہ بہت اہم ہے کیوں کہ مشفق خواجہ کے بقول ڈاکٹر سبزواوری نے عربی، فارسی یا انگریزی قواعد کی تتبع کے بجائے اردو زبان کے مزاج و منہاج کو سامنے رکھتے ہوئے قواعد مرتب کرنے کی کوشش کی ہے۔ اردو قواعد پر جامع کتاب یا کتب میں تلاش میں میں بھی...
  19. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    غالباً مقتدرہ قومی زبان اور اردو لغت بورڈ نے اردو حروف تہجی کی تعداد ۵۸ بتائی ہے اور اس میں تمام بھاری حروف (بھ، پھ،تھ وغیرہ) اور نون غنہ کو بھی شامل کیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات میں کل ہی فراہم کرسکوں گا جب دفتر جاؤں گا۔
  20. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    ڈاکٹر شوکت سبزواری مرحوم کی کتاب ’’اردو قواعد‘‘ کو بہت اہم تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس کتاب کا ربط یہ ہے: http://www.mediafire.com/download/mhad1nkdfxd2fy7/UrduQawaid.pdf اردو قواعد پر مزید کتب کی فی الحال نشان دہی نہیں کرسکتا کیوں کہ اس حوالے سے میرا زیادہ مطالعہ نہیں ہے۔
Top