نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    جی میں نے بھی بابا یحیی کی کتب ڈائون لوڈ کر کے ہی پڑھی ہیں۔ ان کی نئی کتاب 'لے بابا ابابیل' بھی اسی وقت پی ڈی ایف میں دستیاب ہو گی جب کوئی "غریب پرور" انسان اسے اسکین کر کے اپ لوڈ کرے گا۔
  2. عدنان عمر

    خواجہ سرا

    یہ ڈاکٹر امجد ثاقب ہیں۔
  3. عدنان عمر

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ۔ بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے۔ ابھی ایپ ڈائون لوڈ کرتا ہوں۔
  4. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    پھر تو اس کی پی ڈی ایف فائل کی دستیابی کا انتظار کرنا پڑےگا۔:)
  5. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    یہ نئی کتاب پانچ ہزار روپے کی ہے؟
  6. عدنان عمر

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    بہت شکریہ جناب۔
  7. عدنان عمر

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    بھائی صاحب! یا تو مجھے عربی سکھا دیں یا پھر کم از کم ان بیچ والے لیکچرز کا ترجمہ کردیں۔:) انگریزی تراجم دستیاب نہیں ہیں؟
  8. عدنان عمر

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    محمود احمد غزنوی بھائی! آپ نے جناب شیخ عبد الغنی العمری کے چند بصیرت افروز لیکچرز کے تراجم 'دین' کے نام سے محفل میں پیش کیے تھا۔ غالباً درمیان کے دو لیکچرز کے ترجمے شامل نہیں تھے۔ کیا وہ ترجمے مجھے مل سکتے ہیں؟ اردو یا بصورتِ دیگر انگریزی ترجمہ۔
  9. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    میں نے بابا یٰحیی کی دونوں آپ بیتیاں یعنی پیا رنگ کالا اور کاجل کوٹھا پڑھی ہیں۔ یہ کتابیں گاہے بگاہے باطن کی دنیا کی سیر کرواتی ہیں مثلاً رضا اور تسلیم والی کہانی۔زبان و بیان کا لطف اپنی جگہ پر ہے۔ میری ذاتی رائے میں یہ کتب تصوف اور ادب کی دنیا میں اہم اضافہ ہیں۔
  10. عدنان عمر

    اور کتنے پاکستان ؟

    بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی اشعار کا کوٹا تو میرے پاس بھی کم ہی رہ گیا ہے۔
  11. عدنان عمر

    اور کتنے پاکستان ؟

    پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل عشق ہو مصلحت اندیش، تو ہے خام ابھی
  12. عدنان عمر

    اور کتنے پاکستان ؟

    عشق فرمودہِ قاصد سے سبک گامِ عمل عقل سمجھی ہی نہیں معنیِ پیغام ابھی
  13. عدنان عمر

    اور کتنے پاکستان ؟

    پھر اب کیا کیا جائے؟ آگے کیسے بڑھا جائے؟ بحث مباحثے تو بہت ہوگئے، حل کب نکلے گا؟
  14. عدنان عمر

    اور کتنے پاکستان ؟

    اسلام تو قرآن و سنت میں موجود ہے، میں اور مجھ جیسے دیگر لوگ اس پر عمل نہیں کرتے تو یہ ہماری کوتاہی ہے۔ میں تو بس یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ اسلام کو دنیا کی آنکھ سے نہ دیکھا جائے، اسلام کی تشریح کسی خاص مائنڈ سیٹ کے مطابق نہ کی جائے بلکہ اسلام کو ایسے سمجھنے کی کوشش کی جائے جیسے کہ صحابہ کرام نے...
  15. عدنان عمر

    اور کتنے پاکستان ؟

    پاکستانی قوم اختلافات سے نکل کر متفقہ فیصلوں اور پھر ترقی کی راہ پر کب گامزن ہوگی؟ کیا ہم کسی متفقہ فیصلے پر پہنچ سکیں گے؟ عارف بھائی! میرے پاس بہت کم علم ہے، بلکہ علم کیا تھوڑی بہت انفارمیشن ہے۔ اپنی اس کم علمی کے پیش نظر میں آپ سے اور دیگر محفلین سے یہ طالب علمانہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ میری...
  16. عدنان عمر

    اور کتنے پاکستان ؟

    کیا ہمارے ساتھ آزادی حاصل کرنے والے ملک ہندوستان میں بھی عوامی سطح پر ایسے مباحث کثرت سے ہوتے ہیں؟ کیا ملک کی ترقی کے لیے ایسے مباحث کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے؟ اگر ہے تو بتا دیجیے، میں بھی اپنے اختلافی موقف کے ساتھ میدان میں کود پڑتا ہوں۔
  17. عدنان عمر

    تعارف نام عمر گل ہے

    خوش آمدید عمر گل صاحب
  18. عدنان عمر

    تعارف قاری امجد علی

    خوش آمدید امجد صاحب۔
  19. عدنان عمر

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    خوش آمدید سیدہ صاحبہ!
Top