تو پھر یوں کہہ لیا جائے کہ اس میں پاکستانی اور ہندوستانی رنگ ہیں۔ اُردو، ہندی اور پنجابی رنگ ہیں۔دوستو! مزید رنگ ڈالنے ہوں تو طبع آزمائی فرمائیے۔
ویسے رنگ سےیاد آیاد، ایک رنگ وہ بھی ہے جو امیر خسرو کی ہندوی شاعری، جناب انتظار حسین مرحوم اور جناب مشاق احمد یوسفی کی نثر میں نظر آتا ہے۔ گنگا جمنی...