نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    اس کتاب کو http://ia801008.us.archive.org/11/items/Aina-e-Parwaiziat/Aina-e-Parwaiziat.pdfسے اُتارا جاسکتا ہے
  2. عدنان عمر

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    کتاب: آئینۂ پرویزیت مصنف: عبدالرحمٰن کیلانی پبلشر: مکتبۃُ السلام، لاہور ڈسٹری بیوٹر: دارالسلام
  3. عدنان عمر

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    یہاں عقل پرستی سے مراد وحیِ الٰہی کی تعبیر اپنی عقل کے مطابق کرنا ہے۔ جو چیز عقل کے پیمانے پر پوری اترے، اُسے تسلیم کرنا اور جو عقل سے ماورا ہو، اُسے تسلیم کرنے سے انکار کرنا ہے۔ مثلاً غلام احمد پرویز کی کتب میں واقعہِ معراج سے انکار نظر آئے گا کیوں کہ ان کے مطابق یہ بات عقل و شعور سے ماورا ہے...
  4. عدنان عمر

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    ان تمام حضرات میں ایک چیز مشترک ہے، اور وہ ہے انکارِ حدیث یا دوسرے الفاظ میں احادیث کو ناقابلِ عمل ثابت کرنے کی کوشش کرنا۔ اس مسلک کے بارے میں میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے لیکن مجھ جیسے کم علم شخص نے اس مسلک کے رد میں لکھی گئی ایک ہی بے حد مشہور کتاب پڑھ رکھی ہے اور وہ ہے آئینہ پرویزیت۔ میری ذاتی...
  5. عدنان عمر

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    میری ناقص معلومات کے مطابق ڈاکٹر برق (تائب ہونے سے پہلے)، غلام احمد پرویز، سرسید احمد خان، علامہ عنایت اللہ مشرقی وغیرہ جس مکتبِ فکر سے تعلق.رکھتے تھے، وہ تاریخِ اسلام میں معتزلہ کے نام سے مشہور ہوا۔ انھیں نیچری، عقل پرست اور منکرینِ حدیث بھی کہا جاتا۔ میری ناقص رائے میں اس مسلک کے بارے میں...
  6. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    کتابیں تو اور بھی ہیں لیکن اردو لسانیات کے حوالے سے ابھی بہت سا کام ہونا باقی ہے۔ اتفاق رائے کا نہ ہونا بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ آج تک اس بات پر ہی اتفاق رائے نہ ہوسکا کہ اردو حروف تہجی کی تعداد کتنی ہے۔ انفرادی طور پر اچھا کام ہوا ہے لیکن اداروں کی سطح پر زیادہ کام نہیں ہوا۔
  7. عدنان عمر

    فاصلے (جوگندر پال)

    حقیقت نامہ۔ اب لوگوں سے حقیقی دنیا میں ملنا مشکل اور سائبر دنیا میں ملنا آسان ہو گیا ہے۔
  8. عدنان عمر

    تعارف تعارف

    خوش آمدید کامران صاحب
  9. عدنان عمر

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    طائرِ جاں کے گزرنے سے بڑا سانحہ ہے شوقِ پرواز کا ٹوٹے ہوئے پر میں رہنا پروین شاکر
  10. عدنان عمر

    تعارف میرا تعارف

    بہت بہت شکریہ جناب۔
  11. عدنان عمر

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    کچھ یادگارِ شہرِ ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں ناصر کاظمی
  12. عدنان عمر

    تعارف میرا تعارف

    کیا بات ہے جی آپ کی۔
  13. عدنان عمر

    تعارف میرا تعارف

    بہت بہت شکریہ جناب۔
  14. عدنان عمر

    تسی کتھے نہ جائو، تسی تے لنگھ آئو۔

    تسی کتھے نہ جائو، تسی تے لنگھ آئو۔
  15. عدنان عمر

    تسی لنگھ جاؤ ساڈی خیر اے۔

    تسی لنگھ جاؤ ساڈی خیر اے۔
  16. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    موبائل فون سمیت انگریزی یا کسی بھی زبان سے لیا گیا لفظ عین اردو ہے کیونکہ اب وہ اردو زبان کا حصہ ہے۔ یہ کلیہ صرف اردو پر نہیں بلکہ دنیا کی ہر زبان پر لاگو ہوتا ہے۔ دنیا کی کوئی بھی زبان خالص یا غیر لشکری ہونے کا دعوٰی نہیں کرسکتی۔ ہر زبان دوسری زبانوں سے مستعار الفاظ کو اپنے لہجے میں ڈھال اور...
  17. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    اسم ہائے جمع کو الفاظ تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے میری کوئی حتمی رائے نہیں ہے البتہ میں سمجھتا کہ اس حوالے سے انگریزی زبان کے ماہرین لسانیات اور لغت نویسوں کا موقف جانا جائے تو کافی رہنمائی ملے گی۔
  18. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    مابعدالطبیعیاتی
  19. عدنان عمر

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    یہ تو مرکب الفاظ ہیں۔ یعنی دو دو الفاظ پر مبنی ہیں۔
Top