نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    مدرز یا مدرس میں جو فرق ہے وہ محض صوت کا نہیں حرکات بھی ہے، اس کی وضاحت کردیجیے۔ اس کا تعلق ہماری معاشرت سے بھی ہے۔ اس قسم کے معاملات کے حل کے لیے ہم اپنی زبان پر غور کریں، جو عوام الناس کے لیے اور خود ہمارے لیے آسان ہو اسے رکھ لیا جائے، باقی چھوڑ دیا جائے۔، اس کی وضاحت بھی۔ ان دو نکات کی وضاحت...
  2. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    جناب! اس کی وضاحت کردیجیے۔
  3. عدنان عمر

    لال زادہ - تبصرہ جات

    بہت دلچسپ کردار ہے۔اسے پڑھ کر ایک صاحب نظر کا قول یاد آگیا کہ It is common to be uncommon; but it is very uncommon to be common یعنی خاص بننا تو عام بات ہے لیکن عام بننا بہت ہی خاص بات ہے۔
  4. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    میری معلومات میں اضافے کا بہت شکریہ زیک بھائی۔ میرا موقف یہ ہے کہ اردو میں دوسری دوسری زبانوں سے مستعار الفاظ کو اردو کے اپنے لہجے کے مطابق بولا اور لکھا جائے۔ ان الفاظ کو ان کی اصل زبان کے لہجے اور قواعد کے مطابق ادا کرنا لازم نہ سمجھا جائے۔ اس زاویہ نظر سے میں mothers کے دو مختلف ہجوں پر بات...
  5. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    کیا مقبولیت اور وہ بھی قبولیتِ عام معیار ٹھہرا کسی کو تسلیم کرنے یا رد کرنے کا؟ استادانِ فن کے بعد کیا تبدیلی کے دروازے بند ہو گئے؟
  6. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    سر اس نکتے پر آپ کی رہنمائی درکار ہے۔
  7. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    جی میں یہی جاننا چاہ رہا ہوں کہ جہاں ایس، ز کی آواز دیتا ہے، کیا وہاں بھی اہل ہند اسے س سے لکھتے ہیں؟ کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ عربی الفاظ کے استثنا کے ساتھ، باقی زبانوں سے مستعار الفاظ کو اردو کے اپنے تلفظ کے مطابق یعنی phonetically لکھا جائے؟
  8. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جزاک اللہ۔
  9. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    تو پھر اس کا آسان حل یہ ہوا کہ کتاب ان ڈیزائن میں ہی ٹائپ اور فارمیٹ کی جائے؟
  10. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جناب کیا ایم ایس ورڈ سے ان ڈیزائن سی سی میں کاپی پیسٹ ہوسکتا ہے؟ میں آپ کو اس لیے زحمت دے رہا ہوں کہ ابھی میرے آفس میں سی سی موجود نہیں ہے ورنہ خود تجربہ لیتا۔
  11. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    تو کیا ہند میں اردو بولتے وقت بھی لفظ کے آخر میں آنے والے S کا تلفظ 'س' کیا جاتا ہے؟
  12. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    میری ناقص سمجھ کے مطابق انگریزی حرف S دو مختلف آوازیں دیتا ہے۔ جیسے ایک آواز science اور soap میں، یعنی 'س' کی آواز; اور ایک آواز mothers اور singers وغیرہ میں، یعنی 'ز' کی آواز۔ اہل پاکستان عموماً ایک آواز کے لیے'س' اور دوسری آواز کے لیے 'ز' استعمال کرتے جبکہ اہل ہند عموماً دونوں آوازوں کے لیے...
  13. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    سر! رحمت صاحب کی مشین ٹرانسلیشن میں یائے مجہول اور یائے لین میں فرق کیسے ہوگا۔ مثلاً زبر کے بغیر مے لا اور مے لا میں کوئی فرق نہ ہوگا۔
  14. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی لیکن اس مسئلے کا حل موجود ہے، یہ اور بات کہ میرے پاس نہیں ہے۔:)
  15. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی کروم، اور فونٹ جمیل نوری نستعلیق۔
Top