نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    کئی برس بعد ملک بھر میں متفقہ طور پر آج پہلا روزہ ۔۔۔

    بھائی یہاں کراچی میں تو پہلا روزہ پندرہ گھنٹے سات منٹ کا ہے۔ 4:13 پر انتہائے سحر اور 7:20پر افطار۔
  2. عدنان عمر

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    ٹیگ کرنے کا بہت بہت شکریہ فرقان بھائی۔ ابو ہاشم بھائی نے انتہائی اہم موضوع کی جانب توجہ دلائی ہے جس پر ان کا شکر گزار ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کہ اپنا موقف کل تک پیش کر دوں۔۔
  3. عدنان عمر

    مبارکباد ماہ رمضان کی آمد مبارک!

    خیر مبارک ! آپ سب کو بھی ماہِ رمضان مبارک ہو ۔
  4. عدنان عمر

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    مراسلے میں محفلین کو ٹیگ کرنے اور ربط کو شامل کرنے کا طریقہ بھی بتا دیجیے۔
  5. عدنان عمر

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    میری سمجھ کے مطابق لفظ support میں سکونِ اول نہیں ہے بلکہ اس میں انگریزی تلفظ کے مطابق ’س‘ کے اوپر زبر کی آواز ہے، یعنی ’سَ پورٹ‘ جس کے لیے یہاں انگریزی میں u استعمال ہوا ہے۔ اس لیے میری رائے میں support کو سپورٹ لکھنا اور پڑھنا چاہیے (’س‘ پر زبر کے ساتھ)۔ S سے شروع ہونے والے وہ انگریزی الفاظ...
  6. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    نور سعدیہ شیخ بہن، میرے ذاتی موقف سے قطع نظر، آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر مفصل جواب دیا، میں اس پر آپ کا مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ بر سبیلِ تذکرہ، ایک سے زائد شادیوں کے خلاف قانون سازی والی بات پسند نہیں آئی، اسے متنازعہ امور کی فہرست میں ڈال دینا چاہیے۔:)
  7. عدنان عمر

    پاجامے کا ڈورا

    اردو میں اسے 'ازاربند ڈالنی' کہتے ہیں۔ کراچی میں یہ لفظ عام ہے۔
  8. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اگر مناسب سمجھیں تو اِس نکتے کو تفصیل سے سمجھا دیجیے، مستند حوالوں اور مثالوں کے ساتھ۔
  9. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اگر دین یا مذہب سے تعلق نہ جوڑیں تو پھر صوفی کہنے کی کیا ضرورت ہے؟ خادمِ انسانیت کیوں نہ کہہ دیا جائے؟ یا اور کوئی موزوں نام رکھ لیجیے تاکہ اللہ کی رضا کے لیے خدمتِ خلق کرنے والے اور مذہب سے بالاتر ہوکر خدمتِ خلق کرنے والے میں تفریق کی جاسکے۔
  10. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    میری نظر میں: جو شخص خالق کی محبت میں اُس کی مخلوق کی بلا تفریق اور بے غرض خدمت کرتا ہے، وہ صوفی بننے کے راستے پر قدم رکھتا ہے۔
  11. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    غلطی ہو گئی بابا جی! معاف کردو، آئندہ ایسی بات نہیں کروں گا۔ :sad::sad::sad:
  12. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    جی نہیں، کنجوس متلاشی۔
  13. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    ابہام کی تفصیل ؟
  14. عدنان عمر

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    بھائیو اور بہنو! ہم تصوف پر اتنی باتیں کررہے ہیں، کیوں نہ ہم میں کوئی ایک تصوف کے راستے پر قدم رکھے اور پھر اپنے تجربات بیان کرے۔ آخر فرسٹ ہینڈ ایکس پیرینس بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ اب مجھ سے یہ نہ کہیے گا کہ اپنی تجویز پر میں خود ہی عمل کر ڈالوں۔ میرے لیے یہ ممکن نہیں کیوں کہ میں اپنے نفس سے شدید...
Top