اسلام وعلیکم!
مابدولت کی جانب سے تمام دوستوں کو عیدسعیدکی پرخلوص ،دلی مبارکباد اور مابدولت یہ مبارکبادی مراسلہ عین عیدکے روزہی رقم کررہے ہیں ،چنانچہ پیشگی لکھنے کی حاجت محسوس نہ کی اور نا ہی ،بقول کسے، رمضان شریف کو بھگانے کی جلدی ہے! اللّه تعالیٰ آپ سب کی عید کو بابرکت اورپرمسرت بنائے۔آمین۔