نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    نواز شریف زرداری سے

    خواہرم حمیراعدنان صاحبہ کےاس مراسلے کو ملاحظہ کرکے مابدولت ایک درودیوارشکن قہقہے کوضبط کرنے میں جہدپہیم کرکے بھی ناکام ہی رہے۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    آواری ہوٹل کا ناشتہ

    اہل فرنگ کی زبان میں تحریر عبارت کوتومابدولت حیرت واستعجاب کی تصویربنے ساعت طویل تک بس دیکھا کئے، تاہم جب چوہدری برادرم کی سرگوشی کوٹہوکا دیکرواکیا اور پنج لفظی عبارت پڑھی توچشم زدن میں مابدولت کا دہن بے ذائقہ پرازآب ہوگیا۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد تابش صدیقی جی کے بڑے بھائی کی حج سے واپسی

    مابدولت کی جانب سے مبارکباد اور شرف قبولیت کی دعاکانذرانہ برادرم تابش۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    شکریہ تابش ، مابدولت کی اس اعانت کے لئے!:):)
  5. محمد امین صدیق

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    آج کے دن (ایڈیٹر کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔) ہاہاہا !:):)
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    مابدولت ایمروز دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پرعزیزبرادرم یازکوڈھیروں مبارکبادپیش کرتے ہیں۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    اپنی نوع کے یکتائے روزگار نام یا عرفیت رکھنے والے اس نووارد دوست کو مابدولت خوش آمدید کہتے ہیں۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    فلسفہ قربانی اور اس کے تقاضے

    شکریہ برادرم سلیم سیماب صفت !:):)
  9. محمد امین صدیق

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    بلاشبہ مابدولت اپنے تئیں عزیزبرادرم یاز کے ان جانفزااحساسات کی قدرومنزلت سے بخوبی آگاہ ہیں اور دو سطور پر مشتمل اس پرازرفاقت مراسلے پرشادوکام ہونے کو اپنے لئے باعث افتخارگردانتے ہیں۔اس دلپذیر(حسب روایت برادرم یاز)مراسلے میں مابدولت کے حوالے سے تین قیاسات موہوم کا ذکرملتا ہے،تاہم ان میں سے دوتو...
  10. محمد امین صدیق

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    مابدولت اپنی بہن حمیرا عدنان کوپرخلوص اور دعاؤں بھری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خوش رہیں۔آبادرہیں۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    مابدولت خواہرم رومانہ چوہدری کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نوید سناتے ہیں۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    چند دلچسپ تصاویر

    یقیناً مابدولت برادرم سلیم سیماب صفت کی اس بات سے سرمو بھی اختلاف نہیں کریں گے کہ تصاویرچھوٹی ہیں ، تاہم بطورنوآموز،پہلی کوشش کے لحاظ سے مابدولت برادرم سلیم کو ناصرف زبردست کی نشاناتی ریٹنگ کا حقدار گردانتے ہیں بلکہ ان کو دلچسپ اور قابل تعریف کے لفظی ریٹننگ سے بھی سرفراز کرتے ہیں۔ حیف کہ یہ ہردو...
  13. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    مابدولت برادرم چوہدری صاحب کی اس ذرہ نوازی پر دلی مسرت محسوس کرتے ہوئے قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے ان کا شکریہ اداکرنے میں فخروانبساط محسوس کرتے ہیں۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    مابدولت اردومحفل میں اپنا ہم لقب پاکر خوشی محسوس کررہے ہیں!:):)
  15. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مابدولت برادرم سلیم سیماب صفت کی اس بات سے مسرت بے پایاں محسوس کررہے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    مشکل نال اسانی اے

    ہولے ہولے اسیں وی پنجابی سیکھڑشروع کیتاسی!:):)
  17. محمد امین صدیق

    کُڑی سی محلے دی رج کے حسین سی

    ہاہاہاہا،،، اس ساری کارگذاری کے بعد عزت مآب عاشق صاحب کو بطور صلہ جو بھائی جان کااپنائت بھرا خطاب ملا ، مابدولت اس کو لیکر تادیراس عاشق کی قسمت کو روتے رہے ۔۔۔۔زبردست یوسف سلطان بھائی!:):)
  18. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    ہاہاہاہا،،، سردست تو مابدولت اس موضوع کے حدودواربعہ سے ہی روشناس نہیں ہوئے ہیں ،برادرم چوہدری صاحب ۔اعزاز کی نوبت تو بعد میں آئیگی جناب!:):)
Top