مذکورہ بالا املا کی غلطی انتہائی سہواً ہے ،محترم بدرالفاتح بھیا! ورنہ اس لفظ سے تو مابدولت اپنے ہاتھ کی لکیروں کی طرح واقف ہیں۔ ویسے آپ کے آئی ڈی کے دو افراد کے زیراستعمال رہنے والے استفسار نے مابدولت کو ایک طمانیت ،مسرت اورتقویت کے احساس جانفزا سے بہرہ مند کیا ہے ، کیونکہ یہ سوال اپنی جگہ...