نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    پسندیدہ × 3 زبردست × 3 فہرست پسندیدگی کے لئے تہہ دل سے ممنوں ہوں برادرم محمد وارث و برادرم اوشو۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    ناچیز دل کی گہرائیوں سے سراپا شکرگزار ہے،برادرم یاز ۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ ،یوسف سلطان بھائی.:):)
  4. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    ذرہ نوازی ہے ،فاروق بھائی.شکریہ.:):)
  5. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    مابدولت برادرم arifkarim کے اس فقرے کے مفہوم سے آگاہی کے متمنی ہیں اور ان سے وضاحت کی درخواست کرتے ہیں!!! تاہم ،اس کے ساتھ ہی "ذبردست" کی ریٹنگ سے سرفراز کرنے پر مابدولت برادرم arifkarim کا شکریہ ادا کرنا کیسے فراموش کرسکتے ہیں!!:) :)
  6. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    ہمت افزائی کے لئے ممنون ہوں ،محمد احمد بھائی.آپ دوستوں کی محبت ہے.:):)
  7. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    جی بہت بہت شکریہ محمد احمد بھائی :):)
  8. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    <iframe width="420" height="315" src="" frameborder="0" allowfullscreen></iframe> محترم الف عین ، برادران نبیل ، فاتح محمد اسلم ، یاز ، محمداحمد ، محمد وارث ، یوسف سلطان سسٹر حمیرا عدنان ،سسٹر عندلیب ، محمد تابش صدیقی ، فاروق سرور خان ، فلک شیر ، ابن سعید ، @محمدامین ،...
  9. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    یہ مراسلہ جو درحقیقت ایک گانا ہے ،نئی لڑی میں پرو دیا گیا ہے !!!:) :)...
  10. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    بہت بہت شکریہ برادرم محمد وارث ،ان سب باریکیوں کو میرے علم میں لانے کے لئے .ماشا اللہ ،آپکی معلومات خاصی وسیع ہیں.
  11. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    `ذرا اس فقرے کا مفہوم سمجھائیے محمد وارث بھائی.نوازش ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    پسندیدگی اورہمت افزائی کے لئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ محترم برادرم محمد وارث صاحب ۔ میں نے باقائدہ موسیقی کی تربیت کہیں سے بھی حاصل نہیں کی ہے ،تاہم گانے کا شوق مجھے بچپن سے رہا ہے ۔اسکول میں نعت خوانی کے مقابلے جیتا کرتا تھا ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    ابھی ،فی الحال انیس الرحمن بھائی؟ کوئی نہیں !:):)
  14. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    یہ سارے گانے آپکو یوٹیوب سے مل جائیں گے محمد امین بھائی ۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    نارمل پی سی ۔ونڈوز ٧
  16. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    حیرت ہے ،چوہدری صاحب!
  17. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چوٹالہ چیک پوسٹ ( جہلم ) میری دیکهی ہوئی۔ یہ قذافی ڈاکو کے عروج کے وقت قائم کی گئی تهی اسکی گرفتاری کے بعد 'شاید' یہاں سے ناکہ ہٹا دیاگیا۔
  18. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اور یاز بھائی، خاکسارجب بھی کوئی اس طرح کا لفظ دیکھتا ہے تو انگلیاں تصحیح کرنے سے خود کو روک نہیں پاتیں !!!:):)
  19. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    " تھی " :):)
Top