نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مابرولت گوناگوں مصروفیات سے فراغت پانے کے بعد ویڈیو کاغائر ملاحظہ کرکے کوئی ریٹنگ رائے تفویض فرمائیں گے۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مابدولت کی خاطر ایک ناقابل فہم فقرے کی دو عزیزان محفل کی جانب سے ترجمہ اور وضاحت اور اس میں مختلف النوع اردو کے دلپذیرامتزاج نے مابدولت کے طبعُ مضمحل پر خاطرخواہ خوشگواراثرات مرتب کئے جس کے لئے مابدولت ہردو حضرات کے سراپامشکورہیں۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مرقوم بالا جارحانہ تنبیہہ مابدولت کو اختلاج قلب میں مبتلا کرنے کےعلاوہ، محض نصف مابدولت کی فہم وادراک کو چھوکرگذری !!!;);)
  4. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مابدولت مروت اور اعلیٰ ظرفی کے اس دلخوش کن مظاہرے پر برادرم یوسف سلطان کو قلب کی عمیق گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    " امین "۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    http://www.dejaoffice.com/dejavoice/ مابدولت نے برادرم عمراثری کو ربط فراہم کردیاہے جہاں سے جملہ معلومات کی بہم رسانی ممکن ہے۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مابدولت نے ایک قلبی وارفتگی کیساتھ برادرم یوسف سلطان کا مراسلہ شروع کیا تاہم ایک منطقی اختتام کی کمی کے ناگوار تجربے سے دوچار ہونے پر مابدولت برادرم یوسف سلطان کا دوستانہ سرزنش کرنے کا حق اپنے تئیں محفوظ رکھتے ہیں!:):)
  8. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    " اللہ ہی جانے کون بشر ہے" ،چوہدری صاحب!:):)
  9. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایک کہن سال ،سفیدموبڑھیا کی تخریبی تحریک پر،ہونق نظر آتے اس سفیدپوش کے ہاتھوں محافظین قانون کی اس تذلیل کو مابدولت غم واندوہ کی تصویر بنے ،دم بخود بس دیکھاکئے!:D;)
  10. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ازسرنو ملاحظہ کرنے پر مابدولت پر برادرم یاز کے "توجہ دلاؤ" مراسلے کی سچائی کا عقدۂ اندوہناک کھلا ،چنانچہ مابدولت نے حسب وعدہ اس نادانستہ اورغیر ضروری ریٹنگ کو وجود سے عدم وجوو میں پہنچادیااوراس سہو کی بناء پر برادرعزیز یازکوپہنچنے والی ذہنی کوفت کے لئے مابدولت افسوس اور معذرت کا اظہارکرتے ہیں۔۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اگر بوجوہ پراسرار،این جا بیک وقت دو درجہ بندیاں عطاکرنے سے معذوری حائل نہ ہوتی تو مابدولت "زبردست" کے ساتھ برادرم یاز کے اس مراسلۂ لطف آگیں پر " پرمزاح" کی درجہ بندی بھی ثبت کرنے کو اپنے لئے باعث صدافتخار گردانتے۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اس ویڈ یو کے ملاحظے کے بعد مابدولت دو اذلی دشمن کرداروں کو ایک طویل فاصلہ مابین ہونے کے باوجود ،بغیر کسی بھونپوکی امداد کے،ایک دوسرے سے جگرپاش للکاروں کا تبادلہ کرنے اورپھر طرفین کا ایک دوسرے کی آوازوں کو کامیابی کے ساتھ بخوبی سن لینے پر ان کی غیرمعمولی قوت سماعت پرورطۂ حیرت میں مبتلا ہیں۔اس...
  13. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    برادرم عمر اثری صاحب، ڈیجاوائس نامی ایک ایپ ہے جو کہ گوگل پلے اسٹور میں دستیاب ہے۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اس پرفارمنس سے الحاج مرحوم نے اپنے ہرفن مولا ہونے کا حق ادا کردیا!اور مابدولت برادرم یاز کو اس خدمت خلق پر خلعت شاہی سے نوازتے بس ذرا شاہی خیاط کے روبہ صحت ہونے کی دیر ہے!جو تادم تحریر صاحب فراش ہیں۔;):)
  15. محمد امین صدیق

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایک زمانہ تھا جب روٹھے لمحات کو منانے اور ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہونے کے لئے مابدولت انہی مافوق الفطرت فلموں سے کافی مددلیتاتھا!:):D
  16. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    وہی ،اسلم بھائی،جو آپ نے یہاں بتائی تھی ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    ہے تو سہی ،تاہم کافی مختلف طرز کا ہے ۔:):)
  18. محمد امین صدیق

    گلزار کے یادگار گیت

    تاہم آرٹ فلموں کے شائقین کوکمرشل فلمیں پٹی پٹی سی لگتیں ہیں.کم ازکم مابدولت تو غیرفطری مناظراورکردارنگاری کا ہمیشہ ہی ایک جارح ناقد رہے ہیں !!!:D:D
  19. محمد امین صدیق

    ﻣﯿﺮﮮ گمشده !!! ﺍﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ۔۔۔ﺍﺑﮭﯽ ﻟﻮﭦ ﺁ...

    اشعارکی دلپزیری کے ساتھ ساتھ ،مابدولت دلکش خطاطی سے بھی متاثر ہوئے بغیر رہ نہ سکے ۔:):)
  20. محمد امین صدیق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فارسی زبان پر برادرم محمدوارث کی دسترس اور مشاقی کو ملاحظہ کرکے مابدولت انگشت بدنداں رہ گئے ۔:):)
Top