مابدولت کی آوازمیں ایک اورگانا عزیزاحباب محفل کی نذر

واہ امین بھائی
چھپے رستم نکلے آپ تو
بہت مزہ آیا
زبردست

تیسرا گانا نہیں مل سکا۔۔۔۔ اس کا لنک دیجیے گا۔[/QUOTE
میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر
پسندیدگی کے لئے ممنوں ہوں برادرم محمد بلال اعظم صاحب .تیسرے گانے کا لنک با لا دیدیا ہے ، رائے یا ریٹنگ سے آگاہ کیجئے گا . نوازش ہوگی .:):):)
 
Top