ہمارا جھنگ کا ٹکٹ تو پہلے ہی کٹا ہوا ہے یاز بھائی، ہماری پرنسپل صاحبہ جھنگ سے ہیں اور بارہا یہ آفر کر چکی ہیں کہ چلیے ہم آپ کو اپنے شہر جھنگ کی سیر کرا کے لاتے ہیں۔ ہیر رانجھا کے مزار اور ایک اور مشہور جگہ کا وہ اکثر ذکر کرتی ہیں۔ او ہاں، یاد آیا باہو سلطان کا مزار :daydreaming: اب دیکھتے ہیں کہ...