بہت خوب بون فلیا صاحبہ، پانچ سال میں آپ کی اردو تو کافی اچھی ہو گئی ہے۔ جبکہ ہماری جماعت پنجم کے بچے ایسی ایسی اردو لکھتے ہیں کہ ہم سر تھام لیتے ہیں۔ :p:)
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
یہ بتائیے کہ آپ جرمنی میں ہی رہائش پذیر ہیں یا کبھی پاکستان بھی آنا ہوا؟؟ :)