آپ بھی گلگت ہو آئے۔ بہت خوب!! :) کتنے دن کا قیام تھا؟؟ نکلتے وقت کون کون سی جگہیں ذہن میں تھیں کہ دیکھنی ہیں اور کون کون سی جگہوں کا دیدار کیا؟؟
اچھی بات ہے کہ آپ نے ویڈیوز بھی شریک کی ہیں۔ ہم نے بھی سفر کے دوران زیادہ تر ویڈیوز ہی بنائی تھیں۔ اگر ہم مکمل سفر نامہ شریک کرتے تو شاید زیادہ تر...