نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو امین بھائی :)
  2. لاریب مرزا

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    زبردست، ہم نے اس سڑک پہ تصویر بنانے کی کوشش ہی نہیں کی تھی۔ طوطے جو اڑے ہوئے تھے۔ :p اوپر سے اس وقت ہم بیٹھے بھی فرنٹ سیٹ پہ ہوئے تھے تو چڑھائی، اترائی بالکل سامنے تھی۔ :oops: ہم دعا کر رہے تھے کہ یہ سڑک جلدی جلدی ختم ہو جائے۔ لیکن سڑک اتنی لمبی لگ رہی تھی کہ سمجھو شیطان کی آنت۔ چڑھائی ختم ہوئی...
  3. لاریب مرزا

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    بالکل درست، وہاں ناتجربہ کار ڈرائیورز بھی دیکھے۔ ان کو چڑھائی میں ہی مسئلہ ہو رہا تھا تو اترائی کا جانے کیا حال ہو گا۔ ویسے جاتے ہوئے سب سے زیادہ ڈر ہمیں اسی سانپ سڑک پہ لگا تھا۔ لیکن واپسی پہ تاثرات بدل چکے تھے اور ہم اس سڑک سے لطف اندوز ہوئے۔ :)
  4. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے (بدر بشیر)
  5. لاریب مرزا

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    بہت خوب سفر نامہ اور تصاویر!! :applause: ہمیں کبھی موقع ملا تو ہم بھی ایسی کوئی ٹریکنگ ضرور کریں گے۔ ان شاء اللہ!! عبداللہ محمد آپ نے کے کے ایچ والے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟؟ بابوسر والے راستے کا کیوں نہیں؟؟ یاز بھائی، آپ کو اگر گلگت جانا ہو تو آپ کونسے راستے کا انتخاب کریں گے؟؟ نیز دونوں میں...
  6. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سن کر افسوس ہوا۔ صد شکر کہ حادثہ معمولی تھا۔ اللہ تعالیٰ نے کسی بڑے حادثے سے محفوظ رکھا۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور جلد صحت یاب کرے۔ آمین
  7. لاریب مرزا

    تعارف آداب

    اردو محفل میں خوش آمدید
  8. لاریب مرزا

    تعارف رسمی تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید محترم :)
  9. لاریب مرزا

    There are three good reasons to be a teacher....... June, July & August.... :p

    There are three good reasons to be a teacher....... June, July & August.... :p
  10. لاریب مرزا

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یاز بھائی، آپ دیوار چین بھی گھوم آئے۔ :-o آپ کا سیر و سیاحت کا شوق بہت خوب ہے۔ :) آپ سے یہ سوال ہے کہ کیا کبھی ایسا ہوا کہ کسی مقام کی بہت تعریف سن کے وہاں جا پہنچے ہوں اور وہاں جا کے شدید مایوسی ہوئی؟؟ :)
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    یہ خواہش ہم میں بھی بدرجہ اتم موجود ہے۔ :) مزید کچھ سوالات۔۔۔۔ 1. آپ نے انٹرویو کے آغاز میں کہا کہ آپ کا کبھی انٹرویو نہیں ہوا۔ شادی سے پہلے سسرال والوں کی طرف سے کوئی انٹرویو نہ ہوا تھا؟؟ :p 2. آپ نے روزمرہ کی روٹین کے لیے کوئی ٹائم ٹیبل بنا رکھا ہے؟؟ 3. آپ کی جاب کے اوقات کار مقرر ہیں یا کوئی...
  12. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    عرفان سعید بھائی!! کیا ہی پُر لطف اور شگفتہ انداز تحریر ہے آپ کا۔ اور حاضر جوابی بھی کمال ہے۔ لگتا ہی نہیں کہ آپ نے ایک خشک مضمون (بقول ہمارے) میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ جوزا ہمارا بھی برج ہے لیکن ہم اتنے شگفتہ ہر گز واقع نہیں ہوئے۔ :LOL: بہت لطف آیا آپ کا انٹرویو پڑھ کے۔ :thumbsup: ماشاءاللہ آپ...
  13. لاریب مرزا

    تابش بھائی کا انٹرویو

    تابش بھائی آپ ماشاءاللہ ایک متوازن اور سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ کا انٹرویو پڑھ کے اچھا لگا۔ آپ کو اپنی صحت کے حوالے سے کافی مسائل درپیش رہے۔ آپ کے رویے کو دیکھ کے لگتا ہے کہ آپ اتنے بہادر ہیں کہ گھر والوں کو خود تسلی دیتے ہوں گے کہ میں ٹھیک ہوں، کوئی زیادہ مسئلہ نہیں ہے۔ :) آپ سے ایک...
  14. لاریب مرزا

    محفلین کے انٹرویو

    چوہدری صاحب، آپ کے انٹرویو میں آپ کو بھی ایسی صورت حال پیش آ سکتی ہے۔ بس "گرائیں" کی جگہ "چوہدری" کر لیں۔ :D
  15. لاریب مرزا

    وادیٔ نیلم کی سیر

    زبردست!! :applause::applause::applause::applause: بہت خوبصورت جگہ کی بہت خوبصورت تصاویر، وادی نیلم کے بارے میں سن رکھا تھا۔ آج تصاویر بھی دیکھ لیں۔ بہت بہت شکریہ یاز بھائی :) آپ ہیں کمال است وغیرہ وغیرہ۔ :-P
  16. لاریب مرزا

    تعارف احسان الٰہی احسان

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب :)
  17. لاریب مرزا

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    شکریہ مریم!! :) نبیل بھائی کے لیے کچھ سوالات۔۔۔ (اگر کسی سوال کا جواب نہ دینا چاہیں تو نظر انداز کر سکتے ہیں۔) :) 1۔ بچپن کا کوئی یادگار واقعہ جو اب بھی یاد ہو۔ 2۔ پڑھائی کے زمانے میں ناپسندیدہ مضمون کونسا تھا؟؟ 3۔ آپ کی زندگی کا سنہری دور؟؟ 4۔ زندگی میں کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے؟؟ 5۔...
  18. لاریب مرزا

    محفلین کے انٹرویو

    آپ کے اس تبصرے کے بعد ریٹنگ دینے میں بہت دشواری ہوئی۔ :D
Top