نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    محفلین کے انٹرویو

    انٹرویو کے لیے مزید کچھ محفلین کے ناموں کی تجویز الف عین صاحب نبیل صاحب ظہیر احمد ظہیر صاحب فاتح صاحب عبدالقیوم چوہدری صاحب جاسمن صاحبہ نیرنگ خیال صاحب خلیل الرحمن صاحب البتہ ہم یہ نہیں جانتے کہ ان میں سے کن کن محفلین کا انٹرویو پہلے ہو چکا ہے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    محفلین کے انٹرویو

    وارث بھائی کا باقاعدہ انٹرویو نہیں ہوا ہے۔ ان کا نام بھی شامل فہرست رکھیے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    پلائی ہے نظر سے مے جو تو نے اترنے کا نہیں ساقی خمار اب
  4. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    لگتا ہے آپ بڑے ہو کر دلہا بننا چاہتے ہیں۔ :p ویسے سبجیکٹس کیا ہیں آپ کے؟؟ :)
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    الٰہی خیر!! باقی سب محفلین کو پرمزاح کی ریٹنگ دے کے سارا غصہ ہم پہ انڈیل دیا؟؟ :)
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    عبداللہ بھائی، یہ تو پرائی شادی ہے۔ آپ کیوں دیوانے ہوئے جا رہے ہیں؟؟ :)
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اے خان عبداللہ بھائی، آپ کو یہ اوتار زیادہ ہی نہیں بھا گیا؟؟ :p
  8. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اب تو محفلین اپنے اپنے اوتار تبدیل بھی کر چکے۔ اب وہ ماحول نہیں بنے گا۔ چھوڑیے فرقان بھائی، ہم نہیں لگاتے اب اوتار۔ :)
  9. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    دلچسپ لڑی تھی۔ سب سے زیادہ اچھے اوتار یاز اور فرقان احمد نے ڈھونڈے۔ خوب!! :applause:
  10. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    وعلیکم السلام۔ شکریہ یاز بھائی :) شکریہ فہد۔ جانا کہاں ہے بھیا جی۔ بقول شاعر چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی :) :)
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    وعلیکم السلام!! اردو محفل کی سالگرہ کے اختتام تک دو ملین پیغامات کی تکمیل کے لیے بہت سی نیک خواہشات :) یہ بانیان محفل اور تمام محفلین کے لیے ایک پُر مسرت ساعت ہو گی۔
Top