ہماری پریڈ کے لحاظ سے ہر چیز میں فرق محسوس ہوا۔ حتیٰ کہ مارچ پاسٹ کے انداز میں بھی۔ اکثر فوجی دستوں کے ہاتھ میں موسیقی کے آلات تھے۔ اور گھوڑوں اور اونٹوں پر بھی فوجی اہلکار سوار تھے۔ کچھ نے خاصے بھڑکیلے رنگ کا یونیفارم پہن رکھا تھا۔ صوبوں کی نمائندگی خوب ہوئی۔ اور آخر میں موٹر بائیکس والا مظاہرہ...