اوووووووو ماشاء اللہ!! ماشاء اللہ!! پیاری گڑیا اپنے تعلیمی کیرئیر میں ہمیشہ نمایاں کامیابیاں حاصل کرے۔ نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لے۔ گڑیا کا ذوق اچھا ہو۔ اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے۔ آمین
سالگرہ مبارک ہو حفصہ نور!! :)