آج اسکول میں پاکستان کے تمام صوبوں کی چھوٹی سی نمائش رکھی گئی تھی۔ اساتذہ کو گروپس میں تقسیم کر کے مختلف صوبوں کی ذمہ داری دی گئی۔ طلبہ بھی اساتذہ کی مدد میں پیش پیش تھے۔ تم گروپس نے بہت محنت کی اور اپنے اپنے طور پر اچھا کام کرنے کی کوشش کی۔ البتہ ان سب صوبوں میں سب سے بہترین سٹال صوبہ بلوچستان...