زبردست!! ابھی ایک مظاہرہ پیش کیا گیا تھا جس میں جہاز vertically اوپر جا کے اسی پوزیشن میں نیچے آتا ہے۔ اس میں gravitational force صفر ہوتی ہے۔ بھائی بتا رہے ہیں کہ یہ مظاہرہ ہر پائلٹ کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اس کے لیے اسپیشل ٹریننگ ہوتی ہے۔ vertically نیچے آتے ہوئے سینے پہ بے پناہ دباؤ پڑتا ہے۔...