گوگل بہت سی چیزوں میں مددگار ثابت ہوتا ہے لیکن جب تک مناسب رہنمائی، وسائل اور اچھی ٹیم نہ ہو، آپ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے۔ ہم جو کچھ اشتراک کرتے ہیں وہ کسی ایک فرد کی محنت ہر گز نہیں ہوتی۔ ہم سب ٹیم کے طور پر کام کرتے ہیں اور ہماری رہنمائی ہماری پرنسپل میم نغمانہ حیات کرتی ہیں۔ کام کے معاملے میں...