زبردست!! کوئی ایڈونچر کرتے ہوئے آپ تصاویر کا اہتمام خوب کر لیتے ہیں۔ جب ہم نے دریائے کنہار میں رافٹنگ کی تھی تو سب کچھ اتنا آناً فاناً ہو گیا کہ تصاویر لینے کا موقع ہی نہ مل سکا۔ ایک دو تصاویر اس طرح سے بن گئیں کہ ہماری میم نے ڈرائیور صاحب کو دوڑایا کہ اینڈنگ پوائنٹ سے ہم لوگوں کو پِک کر کے لے...