معصوم تو ہم ذرا سے بھی نہیں ہیں۔ :devil3:
البتہ میچ نہ دیکھ کے بھی ہم نے لہور کو ہی سپورٹ کرنا تھا۔ اچھا ہوا اب کسی کو سپورٹ نہیں کرنا پڑے گا۔ :p
ویسے آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟؟
ہاہاہا!! بچوں کو فوری طور پہ ایسا ہی کچھ کہہ کے مطمئن کرنا پڑتا ہے۔
امتحان لینے والے تو ہم خود ہیں لیکن یہ ہماری غلطی نہیں ہے کیونکہ امتحان سے ایک دن پہلے ہمارے پاس پرچوں کا بنڈل آتا ہے جسے ہم پرچے سے کچھ دیر پہلے ہی کھولتے ہیں۔
کمرا امتحان میں بیٹھے طلبہ کے لیے دلچسپ صورت حال بن جاتی ہے جب غلطی سے سوال کے اندر اس کا جواب بھی لکھ دیا گیا ہو۔
Maam!! Answer is already given :dancing:
دراصل آپ نے عنوان میں 500 لکھ کے اس کے ساتھ ہزار بھی لکھ دیا ہے تو پانچ سو ہزار مراسلے کل ملا بہت زیادہ بن جاتے ہیں۔ اور زیک بھائی کا آپ کو پتا ہے کہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ :devil3: سو آپ عنوان اور لڑی میں تدوین کر کے 5 ہزار مراسلے کر دیجیے۔ :)