بچے جب بچپن کی عمر سے ہاتھ چھڑا کر بلوغت کی عمر کو پہنچتے ہیں تو والدین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی ذمہ داری بھی بڑھ جاتی ہے۔ جب ہم نے تدریس کے شعبے میں قدم رکھا تو ایک فقرہ ہمیں گڑبڑانے کے لیے کافی ہوتا تھا "میم!! اس نے گندی بات کی ہے۔" اور پھر پوری جماعت شروع ہو جاتی کہ بات کیا ہوئی ہے۔ ہمارے لیے...