نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    ارے بالکل نہیں!! بلکہ ہم تو یہ سوچ رہے تھے کہ آپ کو ہماری بات بری نہ لگ جائے۔ جی، ضرور شریک کیجیے گا۔ :)
  2. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    آپ سے تو سیدھی سیدھی بات کرنی پڑے گی۔ بھئی ہمارا مطلب یہ تھا کہ تصاویر ہیں تو اشتراک کیجیے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    بہت خوب!! یہ زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔ آپ کے پاس کچھ یادداشتیں تو محفوظ ہوں گی۔ :)
  4. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    ارے واہ!! آپ کی اتنی جان کاری پر خوشی ہوئی۔ اس بحری سرحد کا ذکر دانستہ نہیں کیا۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ ہم سمندر نہیں دیکھنا چاہتے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    تصاویر پلیز!! :)
  6. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    شکریہ احباب!! اس تحریر کو لکھنے کا محرک یہ تھا کہ جو سرحدیں نہیں دیکھی ہیں کم از کم ان کے بارے میں کچھ معلومات تو ہونی چاہیے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    وارث بھائی، آپ سفر بیزار ہیں یا آدم بیزار؟؟ :)
  8. لاریب مرزا

    وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

    وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
  9. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    آپ تو بہت تیز ہیں۔ ہمارے ساتھ ساتھ اپنی بھی تعریف کر ڈالی۔ :)
  10. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    ہم نے جلدی میں درہ خنجراب کوہ ہمالیہ میں پہنچا دیا تھا۔ :-P
  11. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    یاز بھائی، ایک غلطی تو آپ نے پکڑی ہی نہیں۔ ہم اسے خود ہی درست کر دیتے ہیں۔ :p
  12. لاریب مرزا

    برج اور شخصیت‏

    محمد عدنان اکبری نقیبی برجوں پر جو لڑی آپ نے بنا ڈالی تھی اس کا کوئی جواب نہیں۔ :LOL:
  13. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    لیکن گوگل کے مطابق یہ دنیا کا بلند ترین mountain pass ہے۔ کیا یہ بھی غلط ہے؟؟
  14. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    ہمیں صد فی صد یقین تھا کہ آپ کی دیگر محفلین کی جانب سے لڑی کا پوسٹ مارٹم ضرور ہو گا۔ :p لہذا ہم ذہنی طور پر تیار تھے۔ کچھ ابہام ہمیں بھی تھے، سوچا پوسٹ کیے دیتے ہیں، دور ہو جائیں گے۔ سو تسلی سے پروف ریڈ کیجیے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    کسی لڑکی کے چہرے پر بری نظر ڈال کے گناہ کمانے سے بہتر ہے کہ لڑکی کے پاؤں پر نظر ڈال کے استغفراللہ کہہ کر ثواب کما لیا جائے۔
  16. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    ہمارا تو طورخم کا بھی کوئی چانس نہیں۔
  17. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    اوہ!! فگرز لکھنے میں غلطی ہو گئی۔ :go-away: ساری لڑی پروف ریڈ کر دیں۔ :LOL:
  18. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    اچھا، شکریہ۔۔ تدوین کر دیتے ہیں۔
  19. لاریب مرزا

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    شاندار تصاویر!!
  20. لاریب مرزا

    پاکستان کی چار سرحدیں

    ہمارا پیارا وطن پاکستان چار ہمسایہ ممالک انڈیا، چین، ایران اور افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدوں کا اشتراک کرتا ہے۔ ان سرحدوں کے مخصوص مقامات پر زمینی آمدورفت کے لیے گزر گاہیں بنا دی گئی ہیں۔ ان سرحدوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔ 1- واہگہ بارڈر: اگست 1947 کو پاکستان اور بھارت کے درمیان 2,912 کلومیٹر طویل...
Top