نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    منتظمین اور محفلین جو بیرونِ ملک مقیم ہیں ان کو چاند رات اور پھر عید کی مبارکباد!! :) عید سو کے گزاریں گے یا کام پہ؟؟ :)
  2. لاریب مرزا

    پنجاب رنگ

    خوبصورت تصاویر کا اشتراک!! :)
  3. لاریب مرزا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ارے واہ، ماشاءاللہ!! :)
  4. لاریب مرزا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    پہلے ہم آپ کے مراسلے سے متفق ہوئے۔ لیکن پھر قوسین میں لکھے گئے فقرے پہ غور کر کے ریٹنگ بدل دی۔ :)
  5. لاریب مرزا

    مجید امجد نگاہِ بازگشت

    آج تھی میرے مقدر میں عجب ساعتِ دید آج جب میری نگاہوں نے پکارا تجھ کو میری ان تشنہ نگاہوں کی صدا کوئی بھی سن نہ سکا صرف اک تیرے ہی دل تک یہ صدا جاگتی دنیا کے کہرام سے چپ چاپ گزر کر پہنچی صرف اک تو نے پلٹ کر مری جانب دیکھا مجھے تو نے، تجھے میں نے دیکھا آج تھی میری نگاہوں کے مقدر میں عجب ساعتِ...
  6. لاریب مرزا

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    آپ تو ہر فن مولا ہیں جناب۔ :) بہت خوب!! ہم آپ کے خاموش طالبعلم رہیں گے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    اب کے پھر عید کارڈ میں اس نے لفظ اک بے دھیان لکھا ہے پھر میری عید کرکری کر دی پھر مجھے بھائی جان لکھا ہے اے خان امید واثق ہے کہ آپ کا غم کچھ غلط ہو گیا ہو گا۔ :)
  8. لاریب مرزا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    آپ اتنے pessimistic کیوں رہتے ہیں؟؟ یا ہمیں ہی لگتا ہے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    محمد تابش صدیقی حسن محمود جماعتی ان مراسلات کو پڑھ کے یاد آیا کہ پچھلے رمضان میں ان دنوں آپ بھائی لوگ اعتکاف بیٹھے تھے اور پاک بھارت کا زبردست فائنل میچ ہوا تھا۔ اس پر ایک دلچسپ لڑی بھی بنی تھی۔ حیرت انگیز طور پہ نبیل بھائی نے بھی تبصرہ جات میں حصہ لیا تھا۔ خوب مزا آیا تھا اس دن۔ :)
  10. لاریب مرزا

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    جی ہاں، ہم جانتے ہیں کہ اس ناول پہ ایک سے زائد فلمیں بن چکی ہیں۔ ٹی وی سیریز کا نہیں پتا تھا۔ البتہ ہمیں کیرا نائٹلی والی ہی پسند ہے۔
  11. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول والا سحری کے وقت گھر کے سامنے سے ڈھول بجاتا ہوا گزرتا ہے تو بھتیجا اور بھتیجی بھی ہم سب کے ساتھ سحری کرتے ہیں۔ :sneaky:
  12. لاریب مرزا

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    انگریزی ادب کی مصنفہ Jane Austen کے مشہور ناول "Pride and Prejudice" پر بھی فلم بن چکی ہے۔ یہ ہمارا پسندیدہ ناول تھا اور فلم بھی ہمیں بہت اچھی لگی تھی۔ :daydreaming:
  13. لاریب مرزا

    بارہ منٹ

    اچھی تحریر کا اشتراک کیا ہے آپ نے احمد بھائی، :) پہلے ہم بھی غصے میں ہوش کھو دیتے تھے، بالکل ایسے :mad: :angry: اب البتہ تھوڑا ہوش سے کام لیتے ہیں۔ اور غصہ میں بولنے کے بجائے خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ :)
  14. لاریب مرزا

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    مری میں آپ کہاں جائیں گے؟؟ گزشتہ تفریحی دورے کے بعد سے ہم نے تو بائیکاٹ کر رکھا ہے مری کا۔ :cool:
  15. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عدنان بھائی، جتنا انہوں نے گھومنا پھرنا ہوتا ہے، یہ انرجی سٹور کرتے رہتے ہیں۔ :D
  16. لاریب مرزا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت معلوماتی مضمون ہے۔ بہت شکریہ!! آپ منصور حلاج کی شخصیت کے بارے میں کوئی ذاتی رائے رکھتے ہیں؟؟
  17. لاریب مرزا

    عمل پیہم( حصہ دوم )

    اچھی تحریر ہے!! :)
Top