اب بزرگوں کو استعمال کر کے اپنی سازش کو معتبر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر زمانہ شاہد ہے کہ عاطف بٹ صاحب جیسے عظیم لوگ نیّر و تاباں خورشید کی مانند سازشوں کے گھنے بادلوں کو چیرتے ہوئے اپنی روشنی اور حرارت سے دنیا کو فیضیاب کرنے میں کامیاب ہو ہی جایا کرتے ہیں۔ :) :) :)
پس نوشت: اس جملے کو کسی...