مجھ غریب کو تو بدنام کیا جارہا ہے اور اندر کھاتے امیرِ گیڑابازاں و شاپراں والی سرکار اپنا الو، کوا، چیل اور پتہ نہیں کیا کیا سیدھا کررہے ہیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
میں غریب تو مفت میں بدنام ہورہا ہوں۔ شاپروں والی سرکار سے پوچھیں جو اس طرح کی حرکتوں پر حقیقتاً کمر کس کر بیٹھے ہیں مگر عوام الناس کی توجہ بٹانے کے لئے اس شریف آدمی کے خلاف ڈنڈھورا پیٹ رہے ہیں۔۔۔ :) :) :)