نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    ضمیر جعفری الحاج

    خان صاحب، شناختی کارڈ میں نام کے ساتھ ’حاجی‘ کیا دوست جا کر لکھواتے ہیں یا گھر کے باہر لگی نیم پلیٹ کے ساتھ ’حاجی کا ٹیگ‘ کیا دوستوں کا عطا کردہ ہوتا ہے۔ لوگ خود ہی یہ حرکتیں کرتے ہیں تاکہ خود کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ متقی اور پرہیزگار ثابت کرسکیں۔ ریاکاری اس قوم کی بڑی بیماریوں میں سے ایک ہے!
  2. عاطف بٹ

    رابعہ کیا ہے؟

    رجب طیب اردوغان ترکی کے وزیراعظم ہیں۔ ترکی کے صدر عبداللہ گل ہیں۔
  3. عاطف بٹ

    اللھم انصر المجاہدین الحق فی کل مکان۔۔۔

    اللھم انصر المجاہدین الحق فی کل مکان۔۔۔
  4. عاطف بٹ

    رابعہ کیا ہے؟

    اللھم انصر اخواننا فی مصر۔۔۔ اللھم انصر المجاہدین الحق فی کل مکان۔۔۔ آمین یا رب العالمین!!!
  5. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    ایک کمپنی کے مینیجر کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اکاؤنٹنٹ کی ضرورت پڑ گئی ۔ اس نے اکاؤنٹنٹ کو بلانے کے لیے اس کے گھر فون کیا تو اکاؤنٹنٹ کے 4 سالہ بچے کی معصوم دھیمی سی آواز آئی: ہیلو! مینیجر: بیٹے آپ کے ابو گھر پہ ہیں ؟ بچہ: جی ! مینیجر:کیا میں ان سے بات کر سکتا ہوں ؟ بچہ: نہیں! مینیجر ایک لمحے...
Top