بہت شکریہ نایاب بھائی
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ وہ پانی جسے محفوظ کر کے پاکستان توانائی سے لے کر فصلوں اور زمینوں کے مسائل تک بہت سی الجھنوں اور پریشانیوں سے چھٹکارا پاسکتا ہے اسی کی وجہ سے ہر بار پاکستان کا ایک بڑا حصہ تباہی کا شکار ہوتا ہے اور ابھی وہ لوگ بےچارے پچھلے سیلاب کی تباہ کاریوں سے پورا...