نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    آمین، ثم آمین!
  2. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    نہر اپر چناب پر بنائے گئے پل چونکہ بہت زیادہ فاصلے پر واقع ہیں، لہٰذا نہر کے دونوں کناروں پر واقع دیہات میں رہنے والے لوگ نہر کو عبور کرنے کے لئے کشتیاں استعمال کرتے ہیں! ہم آج انہی کشتیوں کے ذریعے سیلاب سے متاثر ہونے والے مختلف دیہات میں جا کر جائزہ لینے کا ارادہ تھے جسے بوجوہ ملتوی کرنا پڑا۔...
  3. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    راوی کے ساتھ بنے ہوئے بند کے ایک طرف ایک ہاتھ والا نلکا بھی لگا ہوا تھا! یہیں کچھ درختوں کے مناظر بہت دلچسپ تھے! ایک درخت پر لگے جالے کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے کسی دل جلے اور مردم بیزار شاعر کے دیوان کا سرورق ہو! ایک جگہ درخت پر لٹکتے ہوئے گھونسلے بہت اچھے لگے!
  4. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    ہم پانچ چھ کلومیٹر کا سفر طے کر کے اس جگہ پہنچ چکے تھے جہاں راوی بہتا ہے مگر اب وہ اپنے کناروں اور حدود سے نکل کر ہر طرف پھیلا ہوا تھا! ہم جہاں تھے وہاں بپھرے ہوئے پانی کا شور یوں آرہا تھا جیسے کئی شیر بیک وقت دھاڑ رہے ہوں! پانی کی دست برد سے بچ جانے والے کناروں پر کہیں فصلوں کی باقیات بھی...
  5. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    بزرگانِ دیہہ بھی آتے جاتے اپنے ڈوبتے وسائل کو بس حسرت بھری نظروں سے ہی دیکھتے ہیں! وسائل کی بربادی نے مسائل کی آبادی میں اضافہ کردیا ہے! اس صورتحال میں کوئی چمکتا دمکتا چہرہ نظر آجائے ایک خوشگوار حیرت کا احساس ہوتا ہے!
  6. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    کھیتی باڑی کے علاوہ ان دیہات کے باسیوں کا متبادل ذریعہء روزگار مال مویشی ہیں! ان مویشیوں کو موسموں کی شدت اور سیلاب سے بچا کر پالا جاتا ہے تاکہ ان کی مدد سے جسم و جاں کر رشتہ برقرار رکھنے کے وسیلے میسر آسکیں! ان مویشیوں کی دیکھ بھال اور خوراک کے لئے اہلِ دیہہ کو اپنی انہی فصلوں پر انحصار...
  7. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    یہ سیلابی عذاب اپنے ساتھ تھوڑا سا روزگار کا وسیلہ بھی لے آیا تھا اور اسی وسیلے کو اکٹھا کرنے کے لئے اہلِ دیہہ نے جال تیار کرنا شروع کردیئے تھے! جال بنانے والے نہر کے بپھرے ہوئے پانی کو بےبسی سے دیکھنے کے سوا کچھ بھی نہیں کرسکتے تھے! ٹرکوں اور بسوں کے بڑے بڑے ٹائروں سے نکلنے والی ٹیوبوں کو یک...
  8. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    نہر کے کنارے پر ہمارا اگلا پڑاؤ وہی مقامِ محبت یعنی اپر چناب اور راوی کے ادغام کی جگہ پر تھا! بند کا یہ حصہ بھی تاحال محفوظ تھا اور اسی پر کھڑے ہو کر ہم نے اپر چناب اور راوی کے ملاپ کا نظارہ کیا! عکس پانی کی اس ہیبت کو قابو میں لانے سے قاصر ہے جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچارکھی ہے! تاحدِ...
  9. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    نہر ایک جانب بنا ہوا بند ابھی تک محفوظ تھا اور اسی پر چلتے ہوئے ہم دریائے راوی تک گئے تھے۔ بند کا ایک حصہ نہر کے اندر تک جاتا ہے کہ یہاں کسی دور میں سڑک ہوا کرتی تھی اور اس سے آگے وہی پل تھا جو 1956ء میں سیلاب سے ٹوٹ گیا! اس تصویر میں سڑک کی تین الگ الگ تہیں دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ...
  10. عاطف بٹ

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    السلام علیکم گزشتہ روز مجھے اپنے دو ہم کاروں کے ساتھ نہر اپر چناب دیکھنے کے لئے جانے کا موقع ملا۔ یہ نہر چونکہ میرے کالج سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا میں اب سے پہلے بھی اسے دیکھ چکا ہوں۔ سیلاب سے پہلے اس نہر میں صرف وہ کیمیکلز سے آلودہ پانی ہی دکھائی دیتا تھا جو شیخوپورہ روڈ پر واقع...
  11. عاطف بٹ

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    وہ دیکھی ہیں خان صاحب مگر خبر بےربط سی محسوس ہورہی تھی۔
  12. عاطف بٹ

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    وہ جو بھی ہے۔ مجھے علم اور فن کی ہر شاخ، بوٹے اور پتے سے بےحد محبت ہے! ;)
  13. عاطف بٹ

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    تو پھر کوئی نئی زیادتی لائیں نہ ڈھونڈ کر، ہوسکتا ہے اللہ وہاں سے بھی کوئی چمن پیدا کردے۔
  14. عاطف بٹ

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    یہ چمن بھی آپ نے دکھایا تھا، لہٰذا نئے چمن کے لئے بھی آپ سے درخواست کروں گا کہ ایک مومن کا دوسرے مومن پر اتنا تو حق بنتا ہی ہے۔
  15. عاطف بٹ

    ایہدوں توں پتا لگدا اے پئی لوک اچے بندے توں واقعی حسد کررہیے نیں۔۔۔ :پی

    ایہدوں توں پتا لگدا اے پئی لوک اچے بندے توں واقعی حسد کررہیے نیں۔۔۔ :پی
  16. عاطف بٹ

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    یہ چھوٹا سا کام تو آپ میرا کرو انہیں رہے تو بڑے بڑے کاموں کا یقین کیسے کرلوں میں؟ میں تو جانے کو تیار ہوں، آپ کو ٹھیک مشورہ بھی تو دیں ناں!
  17. عاطف بٹ

    ہاہاہا۔۔۔ ایہہ تے اک اچے بندے دے خلاف عام لوکاں دا حسد بول رہیا وے۔۔۔ :D

    ہاہاہا۔۔۔ ایہہ تے اک اچے بندے دے خلاف عام لوکاں دا حسد بول رہیا وے۔۔۔ :D
  18. عاطف بٹ

    اسی کیہڑا مؤرخ کولوں حدیث دا کوئی نواں مجموعہ لکھوان لگے آں جیہدے تے لوکاں نے فوراً ای اعتبار...

    اسی کیہڑا مؤرخ کولوں حدیث دا کوئی نواں مجموعہ لکھوان لگے آں جیہدے تے لوکاں نے فوراً ای اعتبار کرلینا وے۔۔۔
  19. عاطف بٹ

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    ہمت تو آپ اپنے نام کی مناسبت سے استعمال کررہے ہیں ورنہ یہ صرف ہمت سے ہونے والا کام نہیں ہے۔ اگر ہمت سے ہوسکتا تو ہمت علی خان سے ہوچکا ہوتا! :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  20. عاطف بٹ

    تے پہلے مؤرخ کیہڑا ہر ویلے بادشاہ نوں کچھڑ چکی رکھدے سن۔۔۔

    تے پہلے مؤرخ کیہڑا ہر ویلے بادشاہ نوں کچھڑ چکی رکھدے سن۔۔۔
Top