حسینی، آپ کو تکلیف کس بات سے ہورہی ہے، وہ بتادیجئے تاکہ اس کا حل ڈھونڈ لیا جائے۔ تو کون، میں خوامخواہ!!! آپ کو اس مسئلے میں آ کر ٹانگ اڑانے کی دعوت کس نے دی ہے؟ اپنی آنکھوں سے ایرانی چشمہ اتاریں تاکہ آپ کو صاف نظر آنا شروع ہوجائے اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو کم از کم مجھ سے الجھنے کی ضرورت نہیں...