یہ تو طریقہ بالکل ویسا ہی ہے کہ بگلے کو پکڑنے کے لئے دبے پاؤں جا کر بگلے کے سر پر ایک موم بتی رکھ کر جلا دی جائے اور پھر جب اس جلتی ہوئی موم بتی کا سارا موم پگھل کر بگلے کی آنکھوں میں پڑنے سے اسے نظر آنا بند ہوجائے تو اسے سہولت سے جا کر پکڑ لیا جائے!