نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    جی اب ہوگئی وضاحت ورنہ پہلے ہم کچھ اور سمجھے تھے۔۔۔ :)
  2. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    یہ تین الگ الگ بندے ہیں؟ :p
  3. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    بارانِ رحمت ذرا قابو میں آ لے تو کسی بھی روز آ دھمکیں گے۔۔۔ :)
  4. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    شکریہ
  5. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    ایہہ تے ’پوجا‘ تے نیشنل سٹڈیوز والیاں کولوں پچھ کے دسنا پئے گا! :) :)
  6. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    شمشاد بھائی، اب تو جاپان میں عورتوں کی رانوں پر اشتہارات بازی کا سلسلہ شروع کر کے اشتہار بازی اور سرمایہ دارانہ استعماریت کی تاریخ میں عورت کو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے بدترین اور گھٹیا ترین طریقے کو بھی ترویج دی جارہی ہے۔
  7. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    اوہ کہندی اے نیشنل سٹڈیوز والیاں نے باہر جان تو منع کیتا اے۔۔۔ :)
  8. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    میں تو آپ کو ٹیگ کیا تھا۔ آج کل شاید ٹیگنگ کا کوئی مسئلہ چل رہا ہے، مجھے بھی ٹیگ کم ہی ملتے ہیں۔
  9. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    ہن اوہ تہاڈے بحرین توں آن دی راہ ویکھ رئی اے۔۔۔ :)
  10. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    آکر چلی بھی گئی مگر آپ نے دیکھی ہی نہیں۔۔۔ :)
  11. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    پرانے رسالے اور کتابیں تو ہاتھ آتی ہی رہتی ہیں مگر آپ جیسی پرانی ہستیاں ہتھے نہیں چڑھتیں۔۔۔ :) :) :) آج اگر کالج نہ جانا ہوتا تو آپ سے ملاقات کا پروگرام بن سکتا تھا! :)
  12. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    بہت خوب! :) مجھے ایک جگہ سے ان سب لوگوں کی کیسٹیں میسر آنے کی امید ہے، لہٰذا سنوں گا کہ کیسا گاتے تھے یہ لوگ!
  13. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    سر، بہت شکریہ۔ مجھے بھی احساس ہورہا تھا کہ سیاست اور حالاتِ حاضرہ پر ہونے والی لاحاصل اور بدمزہ بحثیں بہت طول کھینچ گئی ہیں، لہٰذا اب کسی اور جانب منہ کیا جائے۔ :)
  14. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    اردو زبان کی بات ہوگی تو یقیناً شعر و ادب کے ساتھ ساتھ موسیقی بھی زیرِ بحث آئے گی، اسی لئے دی نیشنل گراموفون ریکارڈز مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ آپ کے لئے لائی ہے ’ینگ انڈیا ریکارڈز‘ جس پر آپ ’اپنے محبوب آرٹسٹوں کی مدبھری، دلربا اور رسیلی آواز ‘ سن سکتے ہیں۔۔۔:) :) :)
  15. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    ذکر ہو پاکستان کا اور اردو زبان کی بات نہ ہو بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔۔۔ :) :) :)
  16. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    تن اور من کے ساتھ دھن کی طرف دھیان نہ دیا جائے تو لوگ آپ کی طرف دھیان دینا چھوڑ دیتے ہیں، لہٰذا آپ کے دھن کی حفاظت کے لئے دی سنٹرل بنک آف انڈیا لمیٹڈ حاضرِ خدمت ہے۔۔۔ :) :) :) ساتھ ہی پیش ہے جناب مولوی عبدالقدوس صاحب ہاشمی (ندوی) کی مرتبہ ’پاکستان اور ہندوستان‘ جو ’پاکستان کے متعلق سب سے بڑی اور...
  17. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    جلد جراثیم سے محفوظ اور نرم و ملائم ہو مگر اعصاب، معدہ اور انتڑیاں ٹھیک سے کام نہ کررہی ہوں تو جیون بےکار لگنے لگتا ہے، اسی لئے اینگلو انڈین ڈرگ اینڈ کیمیکل کمپنی آپ کے لئے لائی ہے ’نئی زندگی۔۔۔‘ :) :) :)
  18. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    ’لائف بوائے‘ کی جراثیم کش صلاحیت کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اگر آپ سادھنا بوس کی طرح اپنی جلد کو نرم، ملائم اور بےداغ بنانے کے خواہشمند ہیں تو ’لکس ٹائلیٹ صابن‘ استعمال کیجئے۔۔۔ :) :) :)
  19. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    اب بات ہوجائے کچھ صفائی ستھرائی کی کہ ’لائف بوائے ایک اچھا صابن ہی نہیں، ایک اچھی عادت ہے۔۔۔‘ :) :) :)
  20. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    آبِ حیات، چائے اور نمک کے بعد اب آئیے منورنجن کی طرف۔۔۔ اگر آپ نے ’باغبان‘، ’ٹھوکر‘ اور ’باغی سپاہی‘ نہیں دیکھیں تو کوئی بات نہیں، اب ان شاہکار فلموں کے پیش کنندگان نیشنل سٹڈیوز لمیٹڈ کی طرف سے پیش ہے ’ایک اور لازوال و بیمثال تخلیق‘۔۔۔:) :) :)
Top