نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    شادی شدہ عورتوں کے بعد اب باری ہے شادی شدہ مردوں کی۔۔۔ آپ کی بیوی کے چڑچڑے پن کی وجہ ’کروشن سالٹ‘ والوں نے دریافت کرلی ہے۔۔۔ تفصیل جانئے اس اشتہار میں اور دعا دیجئے جنابِ بٹ کو جن کی وساطت سے یہ اشتہار آپ تک پہنچ رہا ہے۔۔۔ :) :) :)
  2. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    آؤ ہندوستانی چائے پئیں۔۔۔ یہ اشتہار خاص طور پر شادی شدہ عورتوں کے لئے ہے مگر باقی لوگوں کے بھی اس کو دیکھنے پر ادارے کی جانب سے کوئی پابندی نہیں ہے۔۔۔ :) :) :)
  3. عاطف بٹ

    اشتہار بازی

    السلام علیکم ہمیشہ کی طرح آپ کا بھائی، آپ کا دوست حاضرِ خدمت ہے کچھ نئے کھیل تماشوں کے ساتھ۔۔۔ کھل کر کھیلئے، جی بھر کر دیکھئے!!! :) :) :) آپ لوگوں نے دورِ حاضر میں اشتہار بازی کے بہت سے کمالات دیکھے ہوں گے مگر آج ہم آپ کو دکھائیں گے کہ ماضی کے اشتہار کس طرح کے ہوتے تھے اور گاہگوں کو اپنی جانب...
  4. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    جزاک اللہ اب مصر میں جاری خونریزی پر بات کریں کیونکہ آلِ السعود کی وجہ سے چار صفحے ضائع ہوگئے! :)
  5. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    ہاں اگر سعودی عرب سے آلِ السعود کو منہا کر کے بات کی جائے تو مسلم امہ کا مفاد واقعی سعودی عرب کے مفاد سے منسلک ہے۔
  6. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    حجاز مقدس سرزمین ہے۔ انشاءاللہ وہاں سے بھی اللہ کے شیر نکلیں گے مگر میرا نہیں خیال کے وہ آلِ السعود میں سے ہوں گے!
  7. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    سعودی عرب اور بھی جو کچھ کررہا ہے اس کا کوئی دوسرا اسلامی ملک تصور بھی نہیں کرسکتا!
  8. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    غزہ میں اللہ کے جو شیر اسرائیلی کتوں سے برسرِپیکار ہیں انہیں اللہ کی طرف سے ویسے ہی مدد حاصل ہے اور اسی مدد کی وجہ سے وہ گزشتہ چھ دہائیوں سے ہزار ہا قربانیوں اور اپنی تمام تر بےسر و سامانی کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔ اللہ نے چاہا تو صلاح الدین جیسے مردانِ حر بھی ان اللہ کے شیروں کی نسل میں ہی ہوں گے...
  9. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    سعودی عرب کو اگر آپ ماں سمجھیں تو مجھے کوئی گلہ نہیں مگر آپ تو آلِ السعود بلکہ شاہ عبداللہ کو ماں سمجھ رہے ہیں۔ :) پس نوشت: یہاں محض آپ کی بات کا جواب دیا گیا ہے جس سے مراد کسی مقدس رشتے کی تضحیک ہرگز نہیں ہے۔
  10. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    خان صاحب، پنجابی کی ایک ضرب المثل ہے ’چوراں دے تھان، ڈانگاں دے گز۔۔۔‘ آلِ السعود جس حساب سے سعودی وسائل کو لوٹ کر اپنے غیرملکی آقاؤں کے بینکوں کو بھررہے ہیں اس کے مقابلے میں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات تو کچھ بھی نہیں ہیں اور جو سہولیات مل رہی ہیں وہ کسی کے سر پر احسان نہیں ہے بلکہ انہی...
  11. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    غزہ پر حملے کے لئے بھی سعودی عرب ہی ذمہ دار ہے۔ مصری غاصب فوج کو پانچ ارب ڈالرز کی امداد دینے کا تازہ واقعہ تو آپ کے سامنے ہے۔ غزہ میں امداد بھیجتے ہوئے سعودی شاہوں کو موت نظر آنے لگتی ہے! ایران کی خرابیاں تو آپ کو نظر آتی ہیں مگر سعودی عرب کے کرتوتوں پر آپ یوں پردہ ڈال رہے ہیں جیسے ماں اپنے بچے...
  12. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    ہم نے سعودی عرب کے ملک ہونے کی حیثیت سے انکار نہیں کیا لیکن وہاں موجود دولت کو آلِ السعود عوام کی نہیں بلکہ اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں اور یہیں سے خرابی کا عمل شروع ہوتا ہے۔ سعودی عرب ایک مخصوص ٹولے کو جس طرح نوازا گیا وہ سب کو پتہ ہے!
  13. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    فرانسیسی اور پاکستانی کمانڈوز بھی یقیناً اس وقت ڈیپوٹیشن یا سیکونڈمنٹ پر سعودی افواج میں خدمات انجام دے رہے ہوں گے۔ ہے ناں؟ سعودی عرب کی اہمیت تو ویسے ہی امریکہ کے لئے بہت واضح ہے کہ امریکہ کو مشرقِ وسطیٰ میں اس سے بہتر گماشتہ بھلا کہاں میسر آسکتا ہے! میں مظلوم افغانیوں کے قتلِ ناحق کے لئے خود...
  14. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    سبحان اللہ۔ خان صاحب، آج تو آپ پوری طرح چھائے ہوئے ہیں اور آپ کا یہ مرید آپ کے مراسلے پڑھ کر وجد کے عالم میں جھوم رہا ہے!:) حضور، سعودی عرب محض ایک ملک ہی نہیں بلکہ وہاں موجود حرمین شریفین کی وجہ سے دنیا بھر میں موجود ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے لئے ایک ایسے مرکز کی حیثیت رکھتا ہے جس کے بغیر...
  15. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    خان صاحب، ربِ کعبہ کی قسم آج مجھے آپ کی معصومیت پر بہت پیار آرہا ہے۔ :) قبلہ، جسے آپ کمزور گروہ کہہ رہے ہیں اس کی کارروائی کے دوران دونوں اطراف سے ڈھائی سو کے لگ بھگ بندے مارے گئے تھے اور چودہ روز تک مسجد الحرام میدانِ کارزار بنی رہی تھی۔ اور یہ بھی مت بھولیے کہ وہ حج کا مبارک موقع تھا! آج ذرا...
  16. عاطف بٹ

    پان لیجئے

    گریٹ! :) پنجاب آنے کا بھی ارادہ ہے یا کراچی کو ہاتھ لگا کر بھاگ جائیں گے؟ :)
  17. عاطف بٹ

    پان لیجئے

    گویا پاکستان آمد ہورہی ہے؟ :)
  18. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    یہی مسئلہ ہے ناں کہ سعودی حکمران دولت کے انبار ہٹائیں تو انہیں کچھ نظر آئے۔ وہ تو دبے ہوئے ہیں اس دولت کے نیچے جو اللہ نے انہیں ایک امانت کے طور پر عطا کی تھی۔ ان لوگوں کو قارون کا حال نہیں بھولنا چاہئے!
  19. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    سعودی عرب کی حفاظت کے لئے پاکستان سمیت بہت سے اسلامی ممالک کی افواج ہمہ وقت تیار ہیں، اور 1979ء میں پیش آنے والا اہم ترین واقعہ اس امر پر دال بھی ہے، سو یہ بات تو رہنے ہی دیجئے کہ مصر کی فوج کے طاقت ور ہونے سے سعودی عرب کوحفاظتی اعتبار سے کوئی فائدہ پہنچے گا۔ ویسے بھی 1967ء میں ہم دیکھ چکے ہیں...
Top