نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    سعودی عرب اتنا کمزور نہیں ہے جتنا آپ اسے سمجھ یا ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اگر وہ واقعی اتنا کمزور ہے تو اس کی وجہ اس پر مسلط گروہ کی بےحمیتی ہے اور کچھ نہیں۔ معاشی طور پر کمزور ممالک کا امریکہ کے زیرِ تسلط ہونا تو سمجھ میں آتا ہے مگر سعودی عرب کو کون سی امداد درکار ہے جس کی وجہ سے وہ...
  2. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    بہت ہی عجیب دلیل ہے خان صاحب۔ اسرائیل کو تو پہلے ہی سعودی عرب اور ایران کی وجہ سے جتنے فائدے پہنچ رہے ہیں وہ شمار سے ہی باہر ہیں۔ جسے آپ معتدل ہونا کہہ رہے ہیں اسے عام طور پر ظلم و بربریت کہا جاتا ہے کہ ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہی گنا جاتا ہے۔
  3. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    اگر مرسی کی حکومت شام میں ہونے والے بہیمانہ مظالم کے خلاف تھی اور اس خونریزی کو روکنے کے لئے کوئی عمل اقدام کرنے کا بھی ارادہ رکھتی تھی اور فوج نے اسی بناء پر اس کا تختہ الٹ کر بہت بڑا ظلم کیا ہے تو پھر اس ظلم کی حمایت کرنے والے شاہ عبداللہ کو آپ کس بنیاد پر نیک نیت اور رحم دل ثابت کرنے پر تلے...
  4. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    خان صاحب، مصر میں آپ کے خیال میں دہشت گردی کون پھیلارہا ہے؟ مرسی کے نہتے اور مظلوم حامی یا ان پر گولہ بارود برسانے والی غاصب فوج؟
  5. عاطف بٹ

    پان لیجئے

    میں نے تو چند روز پہلے پتہ نہیں کتنے سال کے بعد امیرِ گیڑا بازاں کی وجہ سے پان کھایا! :)
  6. عاطف بٹ

    بھائیوں اور بیٹوں کے لئے لڑکی ”دیکھنے“ جانا

    یوسف بھائی، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ کتنے اہم اور سنجیدہ مسئلے پر بات کی ہے آپ نے۔ ہم لوگ ہندوانہ معاشرت سے اس حد تک متاثر ہوچکے ہیں کہ اسلامی اقدار کے قریب بھی نہیں پھٹکتے۔ شادی بیاہ کے حوالے سے لڑکی کے انتخاب سے لے کر مکلاوے کی رسم تک ہمارے ہاں جتنی قباحتیں اور خرابیاں پائی جاتی ہیں اتنی تو...
  7. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    شاہ عبداللہ نے مصر میں غاصب فوج کے بہیمانہ اقدامات کی مذمت کی بجائے ان کی حمایت کی جو بات کی ہے اس پر تو میں بھی سیخ پا ہوں اور اس حمایت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں مگر میں کہتا ہوں کہ ہر بات کو شیعہ سنی جھگڑوں اور مسلکی بحثوں کی طرف نہ لیجایا جائے۔ فکری و نظری اختلافات کو زندگی کا حسن...
  8. عاطف بٹ

    بالکل درست کہا۔ یہاں ’بیبا‘ کا استعمال بہت ہی خوبصورتی سے کیا گیا ہے۔

    بالکل درست کہا۔ یہاں ’بیبا‘ کا استعمال بہت ہی خوبصورتی سے کیا گیا ہے۔
  9. عاطف بٹ

    جے توں اکھیاں دے ساہمنے نئیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے۔۔۔

    جے توں اکھیاں دے ساہمنے نئیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے۔۔۔
  10. عاطف بٹ

    آرٹسٹ، کینوس، شاہکار، تشریح، مفہوم اور ہم

    امجد بھائی، ایک اچھی فکر انگیز تحریر ہے مگر ربط کہیں کہیں متاثر دکھائی دیتا ہے۔ نوید بٹ کا حوالہ پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ ہمارے ہاں اول تو لوگ ایسے مردانِ حر کے نام سے ہی ناواقف ہیں اور اگر کچھ لوگ واقف بھی ہیں تو وہ ان کے حق میں بولنے کو حرام نہیں تو کم از کم مکروہ ضرور تصور کرتے ہیں۔...
  11. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    وہ سعودی عرب سے پیچھے نہیں رکتے اور آپ سیدھا ایران پہنچ کر دم لیتے ہیں۔ خدارا بس کریں اور اس لڑی کو مصری مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے بات چیت تک محدود رکھیں!
  12. عاطف بٹ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    خان صاحب، میں اب تک خاموشی سے اس دھاگے کو پڑھ رہا تھا مگر اب آپ، حسینی اور شیعہ سنی کے جھگڑے چھیڑنے والے دوسرے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا یہ بحث کسی الگ لڑی میں چھیڑ لیں اور یہاں صرف مصر میں ہونے والے بہیمانہ ظلم و تشدد کی بات کریں۔ مجھے تو سمجھ نہیں لگتی کہ آپ لوگ ہر بات میں شیعہ سنی کا...
  13. عاطف بٹ

    کون ایہہ کھکّھر چھیڑے از شریف کنجاہی

    او بھائی، جان دے تینوں رب دا واسطہ، اسی اگے تنگ پھنگ آں اتوں توں ایڈیا ں دل موہن والیاں نظماں لا کے ساڈے اندر ہور بھانبڑ بال!!!
  14. عاطف بٹ

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    خوش آمدید آصف صاحب۔ آپ کا تعارف بہت دلچسپ ہے۔ امید ہے کہ آپ کی آمد محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی! :)
  15. عاطف بٹ

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ ہر شعر ہی قابلِ داد ہے۔
  16. عاطف بٹ

    اللہ رحم کرے اور آپ کی ننھی پری کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ بچی کی عمر کیا ہے منصور بھائی؟

    اللہ رحم کرے اور آپ کی ننھی پری کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ بچی کی عمر کیا ہے منصور بھائی؟
  17. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    اس بات سے تو ہم جڑواں لگتے ہیں! :p:p
  18. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    ہاہاہاہا۔۔۔ یہ تو واقعی بالکل میرے والی حرکت ہے کہ میں نے بھی جب کوئی چیز کھانا ہوتی ہے تو بالکل ایسے ہی کہتا ہوں۔ :p
  19. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    واہ جی واہ، کسٹرڈ نہیں بنانا مگر فرنی کھانے کو فوراً تیار ہیں جناب! :)
Top