سمجھ کر کیا کرنا ہے؟ بس انجوائے کریں! :p
مستقبل کا عظیم لیڈر اور زبردست پروفیسر تعریف نہیں تو کیا شغل میں کہا تھا؟ :LOL:
حساب تو ابھی مجھے بھی کچھ برابر کرنے ہیں مگر یہاں نہیں۔ ;)
آپ شاید دے لکھنا چاہ رہی تھیں۔ :)
جی بالکل، یہ تو مجھے پتہ ہے کہ آپ کو سب کا خیال رکھنا اچھا لگتا ہے اور اس چکر میں...