جہادِ حق کے لیے کر رہا ہوں تیاری
دکھاوٗں گا صف دشمن کو شان قہاری
بھڑ سکیں مرے سامنے کہاں ناری
فضائے ہند میں پرچم اُڑاوٗں گا اک دن
مرے وطن تری جنت میں آوٗں گا اک دن
انشاءاللہ!!!
جزاک اللہ خیراً سر۔ بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔
تو جوانانِ جری کا قافلہ سالار ہے
تو رگِ ارباب باطل کے لیے تلوار ہے
باندھ لے سر سے کفن
جاگ اے میرے وطن!
بہت عمدہ انتخاب ہے۔ کاش ہم لوگ ایسی نظمیں سن کر محض واہ، واہ ہی نہ کریں بلکہ فکر و عمل کی طرف بھی مائل ہوں۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سر!
انہیں نہ بلائیں، وہ خود ابھی تک چھڑے چھانٹ پھررہے ہیں اور انہیں ایرانی لوگ پسند بھی بہت ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ ان سے مدد لینے کے چکر میں میں سیاھکالی سے جاؤں ہی جاؤں، ساتھ ہی ایک دوست کو بھی رقیبِ روسیہ بنا بیٹھوں! :D
میں تو واقعی زوجہ بنانے کا سوچ رہا ہوں مگر جیسی باتیں آپ لوگوں نے شروع کردی ہیں اس سے مجھے اپنی فی الحال یکطرفہ پریم کہانی کا انجام کوئی خوشگوار نظر نہیں آرہا! :unsure: