ڈاکٹر نے مریض کی بیوی کو الگ لیجا کر کہا: آپ کے شوہر ٹھیک ہوسکتے ہیں بشرطیکہ آپ انہیں کوئی پریشانی نہ دیں، ان کا خیال رکھیں اور دل و جان سے ان کی خدمت کریں۔
بیوی واپس آئی تو مریض شوہر نے پوچھا: ڈاکٹر نے کیا کہا؟
بیوی نے بیزاری سے کہا: اٹھو چلیں، ڈاکٹر نے جواب دیدیا ہے!