نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    سفر دو قدم ہے جسے عشق لوگ کہتے۔۔۔ مگر عشق والے، سب سفر میں ہی رہتے

    سفر دو قدم ہے جسے عشق لوگ کہتے۔۔۔ مگر عشق والے، سب سفر میں ہی رہتے
  2. عاطف بٹ

    مشرق و مغرب

    بہت شکریہ شیزان بھائی :)
  3. عاطف بٹ

    مشرق و مغرب

    ممنونم جناب! :)
  4. عاطف بٹ

    مشرق و مغرب

    جی سر، اگر پتہ چلے تو بتائیے گا!
  5. عاطف بٹ

    مشرق و مغرب

    انشاءاللہ :)
  6. عاطف بٹ

    گونگی بدمعاشی

    ایسی کوئی بھی روشنی جو کسی شریف آدمی کے کردار کے کسی بھی گوشے کو متاثر کررہی ہو، محض ایک سازش تصور کی جائے، جس کے لئے ادارہ ہرگز ذمہ دار نہ ہوگا! :p
  7. عاطف بٹ

    انتہائی حیران کن

    میں شاید اپنا نکتہ سمجھا پانے سے قاصر ہوں۔ سربراہانِ ریاست یا سربراہانِ حکومت کے مابین ہونے والی ملاقاتوں اور مختلف حیثیتوں میں فرائض انجام دینے والی شخصیات کی ملاقاتوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اول الذکر کی چند منتخب تصاویر کو منظرِ عام پر لانے کا مقصد ملاقات کے ماحول اور تعلقات کی خوشگواریت کو ظاہر...
  8. عاطف بٹ

    رابعہ کیا ہے؟

    بحث مباحثے کے دوران عام طور پر سنجیدہ گفتگو ہی ہوتی ہے اور جوابی دلیل دیتے ہوئے ہنسی مزاح سے عموماً گریز بھی کیا جاتا ہے، سو ایسا نہیں ہے کہ کوئی دانستہ طور پر آپ کا مذاق اڑاتا ہوگا۔ آپ بات کو پھر کھینچ کر مسلکی بحث تک لیجارہے ہیں اور یہی وہ مقام ہے جہاں میرے پر جلتے ہیں، لہٰذا میری طرف سے سلام...
  9. عاطف بٹ

    مشرق و مغرب

    چلو یہ فرض کرتے ہیں کہ تم مشرق میں مغرب ہوں چلو یہ مان لیتے ہیں بہت لمبا سفر ہے یہ مگر یہ بھی حقیقت ہے تمہاری ذات کا سورج بہت سا راستہ چل کر مری ہستی میں ڈوبے گا پس نوشت: شاعر کا نام معلوم نہیں، اگر آپ میں سے کسی کے علم میں ہو تو بتا کر ممنون فرمائیے!
  10. عاطف بٹ

    رابعہ کیا ہے؟

    آپ کی یہ بات مزید مسائل کو جنم دیتی ہے کہ آپ دوسروں کو لاعلم خیال کرلیتے ہیں اور پھر خود ہی بال کروا کے خود ہی چوکے چھکے لگاتے رہتے ہیں!
  11. عاطف بٹ

    گونگی بدمعاشی

    میں نے تو اسی لئے ان کی شرافت کا حوالہ بھی دیا تاکہ شرافت کا دائرہ پھیل کر مختلف صوبوں اور قومیتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ :) :) :)
  12. عاطف بٹ

    رابعہ کیا ہے؟

    مؤقف اپنانا اچھی بات ہے کہ یہ کسی بھی شخص کے زندہ فکر ہونے کی دلیل ہے لیکن ایسا کیوں کہ آپ کا مؤقف اکثر و بیشتر ایک تو ایران و سعودی عرب کے سیاسی جھگڑوں کی بنیاد پر کھڑا ہوتا ہے اور ثانیاً وہ اس حد تک عجیب المنطق ہوتا ہے کہ دوسرے لوگ یا تو اسے ہضم ہی نہیں کرپاتے اور یا وہ جاری بحث کے ذیل میں ایک...
  13. عاطف بٹ

    رابعہ کیا ہے؟

    خان صاحب، یہ بالکل ممکن ہے کہ ہم کسی شخص کو اچھا سمجھتے ہوں اور وہ برا نکل آئے اور معاملہ اس کے برعکس بھی ہوسکتا ہے کہ بہرطور ہماری بصارت اور بصیرت دونوں ہی لامحدود نہیں ہیں، تاہم جس طرح آپ ہر بار لکیر کے دوسری طرف جا کر کھڑے ہوجاتے ہیں وہ بات کسی بھی معقول شخص کو حیرت و استعجاب میں ضرور مبتلا...
  14. عاطف بٹ

    انتہائی حیران کن

    فوٹو ایڈیٹنگ کی بات کرنے والے سب لوگ سعادت بھائی کا یہ مراسلہ دیکھ لیں جس میں امریکی اسٹیٹ دیپارٹمنٹ کے اس فلکر اکاؤنٹ کا لنک بھی موجود ہے جہاں سے یہ تصویر جاری کی گئی۔ سعادت بھائی، یہ تین لوگ کالج کے لڑکے بالے ہوتے تو شاید مجھے بھی حیرت نہ ہوتی مگر یہ تینوں تین مختلف حیثیتوں میں تین مختلف...
  15. عاطف بٹ

    گونگی بدمعاشی

    دو جاسوسوں نے مل کر ایک شریف آدمی کے خلاف سازش کرتے ہوئے ایک اور شریف آدمی کو ساتھ ملا لیا ہے۔ :) :) پس نوشت: یہاں دوسرے شریف آدمی سے مراد انیس الرحمن بھائی ہیں جبکہ پہلے شریف آدمی یعنی جنابِ بٹ کو تو آپ سب جانتے ہی ہیں۔ :)
  16. عاطف بٹ

    کچھ لوگ چھپ کر بھی ہوتے ہیں کتنے واضح!!!

    کچھ لوگ چھپ کر بھی ہوتے ہیں کتنے واضح!!!
  17. عاطف بٹ

    انتہائی حیران کن

    السلام علیکم آج تین اہم شخصیات کی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر زیرِ گردش ہے جسے دیکھ کر میں تو دنگ رہ گیا۔ دنگ رہنے کی وجہ اس تصویر میں موجود شخصیات کا اکٹھا ہونا نہیں بلکہ اس تصویر میں ان شخصیات کو جس بےتکلف انداز میں دکھایا گیا میرے لئے وہ موجبِ حیرت تھا۔ دفاعی و تزویراتی معاملات...
  18. عاطف بٹ

    رابعہ کیا ہے؟

    خان صاحب، محاورے کے مطابق اصل میں تو مسجد ڈیڑھ اینٹ کی ہوتی ہے مگر میں نے آپ کو ڈھائی اینٹیں اس لئے دیں تاکہ آپ سہولت سے کھڑے ہوسکیں مگر آپ نے تو جماعت کا بھی انتظام کرلیا۔ بھئی، کمال ہے! اور مسجد ضرار کا طعنہ ہمیں دینے سے پیشتر ذرا اپنے سابقہ مراسلوں کا ریکارڈ چھانٹ لیجئے کہ کہیں وہیں سے مسجد...
  19. عاطف بٹ

    جی بالکل کم ہوئی ہے لوڈشیڈنگ مگر ہمارے میڈیا کو اچھی خبریں بری لگتی ہیں!

    جی بالکل کم ہوئی ہے لوڈشیڈنگ مگر ہمارے میڈیا کو اچھی خبریں بری لگتی ہیں!
  20. عاطف بٹ

    مجھ میں تو، تو ہی تو بسا۔۔۔ نینوں میں جیسے خواب سا

    مجھ میں تو، تو ہی تو بسا۔۔۔ نینوں میں جیسے خواب سا
Top