نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اپنی خطاؤں پر ندامت ہونے کا احساس دلا رہی ہے یہ تحریر۔ بچہ اپنے استاذ سے کس طرح ڈر جاتا ہے اپنی غلطیوں پر۔۔ ویسے ہی ہم اپنی پوری زندگی غلط جی رہے ہیں۔ میرے پاس الفاظ نہیں اس سبق کی تشریح کر سکوں!
  2. محمدظہیر

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    تحریر میں شفاعت کا ذکر کہاں ہے
  3. محمدظہیر

    مبارکباد فرقان بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    ماشاءاللہ:) ہم جاننا چاہیں گے ہم(یعنی میں) آپ کے پسندیدہ اراکین کی فہرست میں ہیں یا ناپسندیدہ ترین میں یا کسی میں بھی نہیں:D
  4. محمدظہیر

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    یوں ہی ان کا ذکر چھڑا تو بات یاد ائی تھی۔ عدنان بھائی نے سرگوشی میں ہی کسی سے کہا تھا پر خود کے لیے نہیں لائٹر نوٹ میں بات لیجیے گا:)
  5. محمدظہیر

    تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں

    اللہ تعالی آپ سب کو اس کا بہتر صلہ عطا فرمائے۔ حال ہی میں میری اعجاز صاحب سے فون پر بات ہوئی تھی تویہ کہا تھا گھریلو مصروفیات کی وجہ سے وقت دینا مشکل ہوا ہے۔ ایک دو ماہ قبل اعجاز صاحب کے گھر ان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔ منکسر مزاج، بہت عمدہ اخلاق کے مالک ہیں۔ اللہ تعالی انہیں صحت والی لمبی...
  6. محمدظہیر

    مبارکباد فرقان بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    فرقان احمد بھائی کے ایک ہزار پیغامات ہونے پر ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں:) یوں ہی محفل میں پسندیدہ اشعار کے ساتھ دیگر زمروں میں بھی رونقیں بکھیرتے رہیے۔:)
  7. محمدظہیر

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    اچھا! تو جناب اینڈرائڈ ایپس استعمال کرکے شاعر بنے ہیں:p
  8. محمدظہیر

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پر برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر
  9. محمدظہیر

    ٹرمپ دہشت گردوں کا اور ایران کا دشمن ہے

    ٹرمپ دہشت گردوں کا اور ایران کا دشمن ہے
  10. محمدظہیر

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    ہم تو آپ کی دعوت کا انتظار ہی کرتے رہے:)
  11. محمدظہیر

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    کبھی حیدرباد جانا ہوا تو ہوٹلوں میں کھا لیتا ہوں ذایقہ اچھا ہوتا ہے:)
  12. محمدظہیر

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    ہاہاہا آج معلوم ہوا حیدرآبادی بریانی کو قبولی بریانی بھی بولتے ہیں
  13. محمدظہیر

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    بہت خوب لکھا ہے مجھے ذاتی طور پر ذری بھی نہیں پسند یہ ڈش۔ حیدرآباد میں عجیب ٹرینڈ نکل پڑا ہے مندی کھانے کا۔ مندی کھانے کے لیے ہوٹلوں میں میز ایسے لگائے جاتے ہیں یوں معلوم ہوتا ہے جواریوں کا اڈہ ہے۔
  14. محمدظہیر

    آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے

    آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
  15. محمدظہیر

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    ماشاءاللہ ۔ ویسے آپ کے روزانہ ورزش روٹین کو دیکھتے ہوئے ہمارا خیال تھا توند بالکل بھی نہیں ہوگی، پر یہاں تو کچھ اور معاملہ ہے:D
Top