مبارکباد فرقان بھائی کے ایک ہزار پیغامات

محمدظہیر

محفلین
ماشاءاللہ:)
ہم جاننا چاہیں گے ہم(یعنی میں) آپ کے پسندیدہ اراکین کی فہرست میں ہیں یا ناپسندیدہ ترین میں یا کسی میں بھی نہیں:D
آپ بھی پسندیدہ کی فہرست میں شامل ہیں ، آپ کو ایسا شک کیون ہوگیا جناب؟ :)
موضوع فرقان بھائی کی جانب رہے تو مناسب ہے :)
 
Top