زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
میرا کیفیت نامہ
فونٹ کا نام ریحان نستعلیق ہے، ریحان نام کی کوئی خاص وجہ؟
محمدظہیر
Post #78
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں (تابش کانپوری)
واہ بہت خوب! اب پیش ہے عزیز میاں قوال کی آواز میں:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #34
مئی 25، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
میرا کیفیت نامہ
اسی سے ملتی جلتی غزل ہے تابش کانپوری کی تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں :)
محمدظہیر
Post #76
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
منفی ریٹنگ پر لوگوں کو اعتراض ہوتا ہے، ورنہ ایسا کون ہے جو مثبت ریٹنگ سے ناخوش ہو:)
محمدظہیر
Post #75
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
حضرت پنکج اداس کے شراب کے متعلق دو ارشادات سنیں ہیں 1۔ شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے 2۔سب کو معلوم ہے میں شراب نہیں پیتا آپ کون سے ارشاد پر توجہ دلانا چاہتے ہیں:)
محمدظہیر
Post #72
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
عثمان صاحب کے 8000 مراسلے
جہاز پر ہوتے تو کیا ہوتا:)
محمدظہیر
Post #11
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میرا کیفیت نامہ
پسندیدگی کے مہر کے لیے پوچھنے کی کیا ضرورت بھلا؟:)
محمدظہیر
Post #69
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
اللہ بچائے شراب کے نشے سے :ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #66
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
محترم طارق شاہ کو دس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد
آپ کو بہت بہت مبارک شاہ صاحب، بے شک بہت عمدہ انتخاب ہوتا ہے آپ کا :)
محمدظہیر
Post #20
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میرا کیفیت نامہ
ای ایل ایکس کیا ہوتا ہے؟ او ایل ایکس سُن رکھا ہے :)
محمدظہیر
Post #62
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
میں دراصل۔۔۔۔
محمدظہیر
Post #60
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
رمضان مبارک!
اپسس میں نے احمد بھائی کی دعا پے آمین بھی کہ دی تھی، لگتا ہے میرا حافظہ کمزور ہو گیا ہے :ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #10
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میرا کیفیت نامہ
چھ میں کیا مضائقہ ہے :)
محمدظہیر
Post #56
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
رمضان مبارک!
تمام اراکین محفل کو سال 2017 کا رمضان مبارک ہو:)
محمدظہیر
Post #8
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
رمضان مبارک!
کوئی دوسرے بازی لے جاتے :D
محمدظہیر
Post #7
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عثمان صاحب کے 8000 مراسلے
چھٹیاں ہیں شاید اسی لیے آپ نے اتنے مراسلے کرلیے ہیں، ورنہ نسبتا کم ہی ہوتے ہیں:)
محمدظہیر
Post #8
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میرا کیفیت نامہ
چھ کرلیجیے :)
محمدظہیر
Post #54
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
عام طور پہ دو بجے غنودگی تاری ہو رہی ہے آج میں نے کڑک چائے پی لی ہے کیفین کا اثر شاید دیر تک رہے:)
محمدظہیر
Post #51
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
عثمان صاحب کے 8000 مراسلے
ارے واہ:) میرا ارادہ تھا عثمان بھائی کے لیے دھاگہ کھولنے کا۔ آپ بازی لے گئے:) بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی:)
محمدظہیر
Post #3
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
گرمیوں کی چھٹیاں
کھجوراہو کی تاریخی جگہوں کا دورہ کیا ہے شاید مدھیہ پردیش میں پڑتی ہیں
محمدظہیر
Post #33
مئی 25، 2017
فورم:
تعلیم و تدریس
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top