نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    کیوں نہیں تیار بھئی، میں نے ہی تو انہیں بھائی کہنے کی اجازت دی ہے:) ویسے آپ کو ہم دونوں کے رشتے سے کیا پریشانی ہے:p
  2. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    پچھلے مراسلات بغور دیکھیے اجازت نامہ مل جائے گا۔ آپ چاہیں تو آپ بھی لے سکتے ہیں:)
  3. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    سمی نے مجھے اجازت دی ہے پیار سے سمی کہنے کی کیونکہ انکا نام مجھے مشکل لگتا ہے، اور ویسے بھی میں اب ان کا منہ بولا بھائی ہوں اس لیے کچھ غلط تاثیر مت لیجیے گا:)
  4. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    ٹھیک ہے آپ کو سمی کہ کر مخاطب کرتا ہوں۔ :)
  5. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    مجھے تو لگتا ہے۔ کیا مجھے بھی سمی کہنے کی اجازت ہے:)
  6. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    آپ کا نام اتنا مشکل کیوں ہے:)
  7. محمدظہیر

    گرمیوں کی چھٹیاں

    جی میں نے بھی یہی سنا ہے۔ جا کر دیکھوں تو تصدیق کر سکتا ہوں :) جی واقعی میں تھائی لینڈ کافی سستا ہے۔ لوگ ایسٹ ایشیاء میڈیکل ٹور کی غرض سے بھی جاتے ہیں، خاص کر امریکہ، یورپ سے:) تھائی لینڈ مساج وغیرہ کے لیے بھی مشہور ہے
  8. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    بھائی کہ سکتی ہیں میں آپ سے بڑا نہیں ہوں :)
  9. محمدظہیر

    گرمیوں کی چھٹیاں

    ویسے یہاں سے لوگ تھائی لینڈ بھی جاتے ہیں کافی سستہ پیکج ہوتا ہے
  10. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    ہر جگہ آنکھ مارنا اچھی بات ہے ؟ :)
  11. محمدظہیر

    گرمیوں کی چھٹیاں

    جولائی میں چھٹیاں ہیں، سوچ رہا ہوں شملا اور منالی جاکر آؤں
  12. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    بڑے کہ گئے ہیں بعض اوقات خاموشی میں نجات ہے:)
  13. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    امید ہے جلد نظر آئیں گے، آپ کی آن لائن کیفیت اچھی لگتی ہے۔:)
  14. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ:) کیا بات ہے آج آن لائن کیفیت نظر نہیں آ رہی ہے:)
  15. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    جی یہ تو پچھلے چھ ماہ سے جاری ہے:) آج فرش بِچھائی گئی ہے پہلی منزل پر تعمیر چل رہی ہے، کام تقریبا مکمل ہوگیا ہے، امید ہے جلد مکمل ہو جائے گا:)
  16. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ! گھر کا تعمیری کام چل رہا ہے، آج کا دن اسی میں گزر گیا۔
  17. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ کیسے ہیں محفلین
Top