پتا نہیں کولنگ سسٹم ورک کر رہا ہے یا نہیں، لیکن ہینگ ہونے سے قبل جی پی یو کے پنکھے کی آواز زور سے آتی ہے۔ درجہ حرارت چیک کرنے کا آلہ تو میرے پاس نہیں ہے۔
غالب گمان ہے گرافکس کارڈ زیادہ گرم ہونے سے ہو رہا ہے، وہ نکال کر کوئی ہلکا پھلکا گرافکس کارڈ لگانا سوچ رہا ہوں، ویسے بھی اب کمپیوٹر زیادہ استعمال میں بھی نہیں ہے۔
ویسے بولنا تو یہ چاہ رہا تھا کہ کمپیوٹر چالو کر کے بیٹھا ہوں لیکن واقعی ابھی ابھی میں نے کمپیوٹر بھی کھول رکھا ہے ۔ پتا نہیں گرافکس کارڈ میں کیا مسئلہ ہے بار بار کمپیوٹر ہینگ ہو رہا ہے۔
ابھی ابھی با وثوق ذرائع سے اطلاع ملی ہے مقدس آپی کے 28000 پیغامات مکمل ہوئے ہیں۔ مقدس آپی آپ کو بہت بہت مبارک :):):)
آپ محفل کی بہت خاص رکن ہیں پلیز ریگولر نظر آتے رہیے گا:)