زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
میرا کیفیت نامہ
اسی طرح مخالفین ایک دوسرے پر کاروائی کرتے رہیں تو مجھے آج رات پاپ کارن لے کر بیٹھنا چاہیے :ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #48
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
امریکہ کی ریٹنگ کے لحاظ سے کیا آپ nc 17 دیکھنے کی اسٹیج میں ہیں ؟:)
محمدظہیر
Post #44
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
میرے ذہن میں بھی یہ سوال آیا پر پوچھنا بھول گیا تھا
محمدظہیر
Post #41
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
انتظامیہ سے رابطہ کرنے کا درست طریقہ کار میسر ہے جیسا کہ محترم نبیل بھائی نے کہا، براہ کرم دیگر زمروں کو معاف رکھیے ان موضوعات سے
محمدظہیر
Post #40
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
جی ہاں، شاید میں نے بھی بہت کچھ کیا ہے۔ بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے۔۔۔ ایسا کوئی شعر ہے وہ فٹ ہوگا ہم پر:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #34
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
میں نے یوں ہی کہا تھا آج عجیب شرارتیں سوج رہی ہیں اللہ معاف کرے:LOL:
محمدظہیر
Post #29
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
محفل کی بارہ دری
حسن بھائی آپ کی نمائندہ تصویر میں ضرور کوئی خاص بات ہوگی جو اب تک رکھا ہے۔ ہمیں بھی بتائیے پلیز:)
محمدظہیر
Post #71,396
مئی 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
واہ حسن بھائی بہت خوب:)
محمدظہیر
Post #71,395
مئی 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرا کیفیت نامہ
اقبال کا ذکر ہوا ہے تو ایک شعر میری طرف سے بھی جو اسکول کے زمانے میں ہم نے ایک تقریر میں کہا تھا دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے:)
محمدظہیر
Post #26
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
واہ عاطف صاحب بہت خوب۔ :)
محمدظہیر
Post #25
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
جی:)
محمدظہیر
Post #22
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
آپ کو نہیں پتا تھا؟:)
محمدظہیر
Post #19
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
یہ تو معصوم فلم کا گیت ہے، میرے پسندیدہ گانوں میں سے:)
محمدظہیر
Post #17
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
محفل کی بارہ دری
الحمدللہ حسن بھائی ۔ کتنے چیزیں ایک وقت دریافت کیے آپ نے :) آپ سنائیے :)
محمدظہیر
Post #71,391
مئی 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرا کیفیت نامہ
پچھلی دفعہ آپ نے مجھے سلام کیا تھا بات ختم کرتے ہوئے، اس لیے پوچھا۔
محمدظہیر
Post #15
مئی 25، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
جاسمن کے پانچ ہزار مراسلے!
میں سوچ رہا ہوں یوں ہی باتوں باتوں میں، میں بھی دو ہزار کر لوں، پرممکن ہی نہیں ہو رہا پچھلے پانچ سال سے:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #6
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جاسمن کے پانچ ہزار مراسلے!
بہت مبارک ہو جاسمن دی آپ کو :)
محمدظہیر
Post #5
مئی 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔
شادی دبئی میں کیجیے گا تاکہ آپ کی دعوت پر ہم بھی شرکت کر سکیں:D
محمدظہیر
Post #87
مئی 25، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔
بہت اچھا کیا، اردو محفل سے اچھی مصروفیت بھلا اور کیا ہو سکتی ہے، دیکھیے بیٹھے بیٹھے بھائی مل گیا :)
محمدظہیر
Post #86
مئی 25، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔
مستقبل کے کیوں ابھی بھی ہو سکتا ہوں، سمی نے یہ تو بتایا نہیں کہ وہ شادی شدہ ہیں یا نہیں:)
محمدظہیر
Post #84
مئی 25، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top