زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
ڈر تھا کہ کہیں نظر نہ لگ جائے اور یہ بھی خدشہ تھا کہ کوئی خوب صورت لڑکی مجھ پر فدا نہ ہوجائے :p:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #71,273
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مجھے یقین ہو چکا ہے یہ لوٹ پوٹ ہونے والی آپ کی سگنیچر ہے جیسے سعود بھائی کی اسمائل ہے:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #71,269
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آپ کا بہت شکریہ بھائی۔ میں اسے بک مارک کر لیتا ہوں:)
محمدظہیر
Post #71,267
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سنبھل کر، کہیں توے پر نہ گرجائیں ہنستے ہنستے:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #71,266
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
it's overestimation:LOL:
محمدظہیر
Post #71,263
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مجھے یقین ہے رزلٹ بتانے کے لائق نہیں رہے گا:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #71,258
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
شرلاک ہومز دیکھ چکا ہوں۔ وہ نئی والی سیزیز پسند نہیں آتی۔ آپ کی پسندیدہ کونسی ہیں:)
محمدظہیر
Post #71,255
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اوکے لیٹ می ٹرائی اٹ اینڈ سی:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #71,252
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
گرل فرینڈ کو شارٹ میں جی ایف کہتے ہیں:p اخبار میں اشتہار ڈالوں تو گھر والے میری ہی خبر بنا دیں گے اخبار کے لیے :ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #71,251
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
فیس بک استعمال کرنے لگوں تو ڈر لگا رہتا ہے کہ زندگی ہی لطیفہ نہ بن جائے :LOL:
محمدظہیر
Post #71,247
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جب میرا دل چاہتا ہے اس وقت مجھے بھی نہیں ملتی ایسی فراغت، کوئی جی ایف بھی نہیں کہ وقت برباد کر سکوں:D کون سی سیریز کی بات کر رہے ہیں آپ :)
محمدظہیر
Post #71,244
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اول کام میں نہیں کر سکتا کہ بیوی ہیں نہ بچے:) دوم، کتابوں میں بھی کچھ وقت گزرتا ہے سوم، افسوس نیٹ فلکس یہاں نہیں ہے:)
محمدظہیر
Post #71,239
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں آپ، چند مشورے تو دیجیے کہ ہم اپنا چھٹیوں کا وقت بہتر گزار سکیں:)
محمدظہیر
Post #71,236
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی اسی لیے میرا مشورہ ہے بیک اپ فون رکھ لینا چاہیے تاکہ وقت ضرورت کام آ سکے۔ :)
محمدظہیر
Post #71,235
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اگر دیا ہوتا تو یہ مسئلہ پیش نہیں آتا نہ عثمان بھائی:)
محمدظہیر
Post #71,233
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جان کر افسوس ہوا۔ ایک عدد ایکسٹرا فون رکھ لینا چاہیے بیک اپ کے طور پر تاکہ ایسے موقع پر کام میں لا سکیں:)
محمدظہیر
Post #71,230
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی بہت خوب۔ ہم بھی بخیر ہیں۔ اور آج کل بہت فارغ ہیں، کالج کی چھٹیاں جو ہیں، سمجھ نہیں آرہا کیا کریں ان ایام میں:)
محمدظہیر
Post #71,228
مئی 23، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حیدرآبادی قبولی بریانی
جب جی میں آئے بنائیے، یہاں کسی کو جلدی نہیں، بلا وجہ ذہن پر پریشر لگا رہتا ہے کہ ایک کام ابھی باقی رہ گیا ہے:)
محمدظہیر
Post #56
مئی 23، 2017
فورم:
کچن کارنر
حیدرآبادی قبولی بریانی
پتا نہیں چل رہا آپ کیا کہ رہے ہیں پتے کی آڑ میں:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #52
مئی 23، 2017
فورم:
کچن کارنر
حیدرآبادی قبولی بریانی
اگلی دفعہ کب بنا رہی ہیں
محمدظہیر
Post #50
مئی 23، 2017
فورم:
کچن کارنر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top